Nojoto: Largest Storytelling Platform
adilkhan2985
  • 25Stories
  • 88Followers
  • 90Love
    58Views

Adil Khan

I don't write words, I panned down emotions.

  • Popular
  • Latest
  • Video
770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 ہَم کو ہماری نیند بھی پُوری نہیں ملی
لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے
 Rohit Rathee Sanjeev Kumar Rahul Ritika suryavanshi Shanib raza khan

ہَم کو ہماری نیند بھی پُوری نہیں ملی لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیئے گئے Rohit Rathee Sanjeev Kumar Rahul Ritika suryavanshi Shanib raza khan #nojotophoto

7 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
‏وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے

#kHud ko jiss kay supradd karta ho
wo apnay hisay ka nooch leta hay

خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں ‏وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے #Khud ko jiss kay supradd karta ho wo apnay hisay ka nooch leta hay #nojotophoto

2 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 بھیگنے کا اک مسلسل سلسلہ بارش میں ہے
کیا کسی موسم میں ہوگا جو مزا بارش میں ہے

یُوں کُھلی سڑکوں پر مت پھرنا کہ موسم غیر ہے
اک تو موسم غیر، پھر ٹھنڈی ہوا بارش میں ہے

آسماں کا عکس پانی میں اُترتے ہی کُھلا
آئینے کے سامنے، اک آئینہ بارش میں ہے

بھیگنے کا اک مسلسل سلسلہ بارش میں ہے کیا کسی موسم میں ہوگا جو مزا بارش میں ہے یُوں کُھلی سڑکوں پر مت پھرنا کہ موسم غیر ہے اک تو موسم غیر، پھر ٹھنڈی ہوا بارش میں ہے آسماں کا عکس پانی میں اُترتے ہی کُھلا آئینے کے سامنے، اک آئینہ بارش میں ہے #nojotophoto

4 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 اب کسی کا انتظار نہیں رہا صاحب.. 
جو ہوں، خود ہوں، خود کیلئے ہوں..
#AB__kisi__ka___intizar__nahi__raha sahib
#Jo__hoo__khud__ho__khud__kay__leye Hoo Indeevar Joshi Prativa Giri Priya Binto Rani Arzooo 😍😍

اب کسی کا انتظار نہیں رہا صاحب.. جو ہوں، خود ہوں، خود کیلئے ہوں.. #AB__kisi__ka___intizar__nahi__raha sahib #Jo__hoo__khud__ho__khud__kay__leye Hoo Indeevar Joshi Prativa Giri Priya Binto Rani Arzooo 😍😍 #nojotophoto

5 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 اب کسی وصل میں راحت نہیں میرے لئے 
اور جدائی پے بھی حیرت نہیں ہوتی مجھ کو ۔۔۔ Prativa Giri Binto Rani Chandan Kumar Shobha Shukla Kajal Singh

اب کسی وصل میں راحت نہیں میرے لئے اور جدائی پے بھی حیرت نہیں ہوتی مجھ کو ۔۔۔ Prativa Giri Binto Rani Chandan Kumar Shobha Shukla Kajal Singh #Shayari #nojotophoto

5 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 نا تو مِلا نا مُلاقات کی کوئی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے..💔😔

l 🔥 Saleha ashfaq  my heartbeat  Palvi Chalana Arzooo 😍😍 sumaiya

نا تو مِلا نا مُلاقات کی کوئی صورت نکلی مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے..💔😔 l 🔥 Saleha ashfaq my heartbeat Palvi Chalana Arzooo 😍😍 sumaiya #Shayari #nojotophoto

7 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 کسی کے رنج ہمارے بدن پے اتریں گے
ہمارے خواب کوئی اور آنکھ دیکھے گی!!!

کسی کے رنج ہمارے بدن پے اتریں گے ہمارے خواب کوئی اور آنکھ دیکھے گی!!! #nojotophoto

6 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 line➖➖➖➖

line➖➖➖➖ #Shayari #nojotophoto

0 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 چاہتا کب ہے مجھے مجھ پہ ترس کھاتا ہے 
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دے کوئی

 Arzooo 😍😍

چاہتا کب ہے مجھے مجھ پہ ترس کھاتا ہے جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دے کوئی Arzooo 😍😍 #Shayari #nojotophoto

0 Love

770982543fc205c5c9fb008f81c8a03f

Adil Khan

 یہ مقام بھی آتا ہے راہ محبت میں ایک روز
کیا حال تمہارا.؟ میں ٹھیک ہوں بات تمام شد🥀❤️💜 Arzooo 😍😍 Panchi Pradhan shivam kumar mishra Kavita giri Goswami Bizzy Boyfire

یہ مقام بھی آتا ہے راہ محبت میں ایک روز کیا حال تمہارا.؟ میں ٹھیک ہوں بات تمام شد🥀❤️💜 Arzooo 😍😍 Panchi Pradhan shivam kumar mishra Kavita giri Goswami Bizzy Boyfire #Shayari #nojotophoto

2 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile