Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamasoomro6711
  • 113Stories
  • 460Followers
  • 875Love
    743Views

Usama Soomro

شاعرانہ

https://www.facebook.com/profile.php?id=100009288976013

  • Popular
  • Latest
  • Video
814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا
ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا 
کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم
ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا

سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم
ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم
رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے
خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا

میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے
بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے
کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر
بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا #MorningTea  Sujata jha Swati Mungal Shalini choudhary Sharda Rajput Sheetal Buriya

#MorningTea Sujata jha Swati Mungal Shalini choudhary Sharda Rajput Sheetal Buriya #غزل

8 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

43 Views

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

رخسار تیرے ہوں گلاب جیسے
ہونٹ تیرے ہوں شراب جیسے
ملے سکوں خوشبو سے تیری
پی کے تجھ کو بجھے پیاس میری
تیری باہوں میں جو سکوں ہے
مجھ کو فقط اس کا  ہی جنوں ہے
دیوانہ بنایا ہے مجھے تیری ادائوں نے
مہکتی زلفوں نے معصوم نگاہوں نے
پیار کے تیر سے پہھلے کیا گھایل
کیا موڑ کے رخ اب کرو گی پاگل؟
یے دنیا ہے میرا مزاق بنائے گی
مجھے کہ کر پاگل پاگل یہ ستائے گی
دیجیے گا اتنی نہ سزا پیار کی مجھ کو
وعدہ کیا تھا کہ بھولوں گا نہ تجھ کو
وعدے کا پکا ہوں میں توڑوں گا نہیں
کہتا ہے زمانہ تو کہے ، چھوڑوں گا نہیں #Dullness

14 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

92 Views

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

48 Views

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

حقیقت کا جینا ہاں جینا وہ ہوگا 
بسا جب نظر میں مدینہ جو ہوگا
جی بھر کے کروں گا میں دیدار اس کا 
وہ جنت کا مہکا خزینہ جو ہوگا

---------------------------------*******------------------------------

وہ شہکار دل کا وہ دل کا نگینہ 
روان ہوگا میرا بھی اس پار سفینہ
میں تھامے کھڑا ہوں سنہری وہ جالی
مبارک ہو رمضان کا ایسا مہینہ

--------------------------------********------------------------------

ہاں آجاءے وقت نزاکت جو میرا 
اٹھیں پردے سارے ہو دیدار تیرا
ڈھلے شام یوں ہی مری زندگی کی
ہو أرض مدینہ میں آخر بسیرا

---------------------------------******--------------------------------

اسامہ  جو  آءے  بروز  قیامت
تو کرنا محمد(صلعم)کرم کی سخاوت
میں محبوب تیرا یہ میرا دوانہ 
یہ کہہ کر خدا سے کرانا شفاعت

-----------------------------------******------------------------------

وہ کوثر کے مجھ کو بھرے جام  پلا دے 
ہاں حوروں کی باہوں میں مجھ کو سلا دے
یوں لوٹوں میں جنت کی ساری وہ خوشیاں
خدا مجھ کو جنت کا شاہین بنا دے

--------------------------------*******------------------------------- #alone

12 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

اداس روحیں پرواز کر بھی جائیں تو کیا۔۔؟؟
 ملنے سے پہلے ہم بچھڑ بھی جائیں تو کیا۔۔؟؟
تم سلامت رہو دعا یہ ہر دم کروں گا۔۔۔۔۔
جی تے جی ہم مر بھی جائیں تو کیا۔۔۔۔۔۔ ؟

13 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

 Eisha Mahimastan AS creations

Eisha Mahimastan AS creations #nojotophoto

12 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

کرینہ بھی کرشمہ بھی اشوریہ اور مادھوری
حسین تو ہیں سبھی لیکن نہیں تم سے کوئی زیادہ
نہ تم سے نین ہیں انکے نہ زلفیں تم سی ہیں انکی
نہ تم سی ہے کشش ان میں نہ تم سی ہے مہک ان میں
شباب ان کا نہیں تم سا نہ تم سا سکر ہے ان میں
بلا کا ہوتا ہے عالم بکھرتی ہیں رخ زیبہ پے جب زلفیں
مرا دل رقس کرتا ہے مچلتی ہیں مری سانسیں
ادائیں آپ کی قاتل کہیں نا خون کر بیٹھیں
بے صبرے ہو کہ ہم جانم کہیں نا فون کر بیٹھیں
اگر ہے قصد میرے خون کا تو شادی ہی کر لو
مٹا دو فاصلے سارے میری باہوں میں دم بھر لو
تیرےاس حسں تاباں کی کروں گا قدر میں جانم
تم ہو اک پھول میں برسوں گا تجھ پے بن کے جی شبنم

11 Love

814952d45bb062c371ad28633ac7bfbc

Usama Soomro

71 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile