Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4784436728
  • 121Stories
  • 1.3KFollowers
  • 801Love
    14.8KViews

آیت علی

  • Popular
  • Latest
  • Video
8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

140 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

محبت کی انتہا یہ تھی کہ میں آپکی خاطر کئی گھٹنوں تک بے مقصد باتیں کر سکتی تھی 
اور لاتعلقی کی انتہا یہ ہو گی کہ میں اپنی صفائی میں وہ بات بھی نہیں کہوں گی
 جسے کہنے سے غلط فہمی ختم کر کے تعلق بچایا جا سکتا ہے 🍂

 ل ح ن ی

9 Love

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

90 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

62 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

وہ بھی بھلا زندگی ہوئی__؟
جو گزر رہی تیرے بغیر ہے__
اند بکھرا پڑا ہے ذرا ذرا__
بظاہر لگتا ہے سب خیر ہے__
دکھ اور بھی بڑھ جاتا ہے__
دلاسہ جب دیتے غیر ہیں__
تمہیں لگتا ہے  حسین ہے سفرِ محبت__
ہم سے پوچھو کتنے لہو لہان ہوئے پیر ہیں__
آنکھیں کھول کر دیکھا جا سکتا نہیں مگر __
آہٹ سے لگتا ہے دفنانے والے تم نہیں غیر ہیں__ 

 از قلم طیبہ مرزا

8 Love

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

75 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

سائیاں آس کا در نہیں کھلتا 
بند دروازے کھول وے سائیاں
خالی دامن میں کچھ بھردے
ہاتھ میں ہے کشکول وے سائیاں
یوں لگتا ہے مدت سے آواز کسی کی سن نہیں پایا
اک آواز کا قطرہ دے دے
کانوں میں رس گھول وے سائیاں
در در تیری دید کی خاطر
بھٹکا ہوں کچھ درد چنے ہیں
عشق کا یہ آزار غضب ہے
درد بہت انمول وے سائیاں
آنکھ سے موتی ٹوٹ رہے ہیں
ہاتھ بھی ضبط کے چھوٹ رہے ہیں
مٹی مٹی رنگ ہوا ہے
اور نہ خاک میں رول وے سائیاں
عادی تیرے وصل کا عادی
ہجر نے کیسی چوٹ لگادی
اب پتھر کا ہو جاؤں کیا ؟
ہاں یا ناں کچھ بول وے سائیاں
سائیاں آس کا در نہیں کھلتا 
بند دروازے کھول وے سائیاں

عدیل عبداللہ

10 Love

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

#Alap

1,855 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

98 Views

8166053f240b941a11fc6ada65fdb6cb

آیت علی

میں چاہتی ہوں مجھے کوئی وبائی مرض آ لگے
یا کوئی ایسی بیماری جس میں بچنے کے چانسز مرنے کے چانسز سے
 کئی گنا کم ہوں
سانس اس قدر اکھڑ جائے کہ وینٹیلیٹر کے بغیر گزارہ نہ ہو
آخری سانسوں کی روانی میں تم آو 
میں بات کرنے کے لیے وینٹیلیٹر اتاروں تو تم ہاتھ بڑھا کے لگا دو
مگر اس لمحے میرے ذہن میں بس یہی سوال ہو
کہ محبت کا دم گھٹ رہا ہو تو وینٹیلیٹر کیوں نہیں لگایا جاتا؟
محبت کی سانس واپس آنے کا انتظار کیوں نہیں کیا جاتا؟ 
اس سے پہلے کہ تمہارا جواب آئے۔۔۔
میرا وینٹیلیٹر ہٹا دیا گیا ہو!

انعمتا

13 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile