Nojoto: Largest Storytelling Platform
manochaudhary7945
  • 76Stories
  • 110Followers
  • 337Love
    0Views

Mano chaudhary

Pakistan Sargodha

www.manoch.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

تنها خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
هم کس سے بات کریں کوئی بولتا هی نهیں

مانو رائٹس

10 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

مجھے کھنیچتا هے کئ بهانوں سے
اک جادو جو تیری ذات میں هے

مانو رائٹس

9 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

وه ترک تعلق پر قائم تھا
مجھے لگا    آزما   رها   هے

مانورائٹس

10 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

وه بات کرتے هوئے کتنی با ر هنستی تھی
میں یاد رکھتا تھا پھر اسے بتاتا تھا

مانو رائٹس

5 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

ایک شهزاده هےنرم مزاج کهانی میں
ایک شهزادی هےجو دل سے اس په مرتی هے

مانو رائٹس

7 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

تم مجھے اپنا کهتے هو
که لینے سے کیا هوتا هے

مانو رائٹس

8 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

ٹوٹنے لگی هوں    تھکنے لگی هوں
سمبھال لو نا .. کھونے لگی هوں هارنے لگی هوں
سمیٹ لو نا ٹوٹ گئ بکھر گئ تو مر جاؤں گی زندگی میں بهت اکیلی هوں💔 کوئی هے نهیں جسے بتاؤں رونے کو دل کر رها هے😭 کس سے باتیں شئیر کروں کسے بتاؤں اندر هی اندر ٹوٹ رهی هوں 😩اوپر سے هسنے والی لڑکی اندر سے کھوکھلی هے...💔

مانو رائٹس

7 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

کس سے کهوں..
کس کی یاد آتی هے..

مانو رائٹس

8 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

آج شدت سے دل کر رها هے
بند آنکھیں کھولوں   سامنے تم هو

مانو رائٹس

7 Love

862a80d02918f16def1b760db226fe15

Mano chaudhary

میں نے خاموش منتظر ره کر بھی دیکھا هے
لو گ لوٹ کے نهیں آتے عافی..💔

مانو رائٹس

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile