Nojoto: Largest Storytelling Platform
mesambaloch2552
  • 97Stories
  • 179Followers
  • 708Love
    341Views

نوجوان شعراء

  • Popular
  • Latest
  • Video
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

ایک ہی پل میں کسی شخص کو چاہے جانا 
اور چاہت بھی ہو ایسی کہ سدا یاد رہے
میثم میرانی

©نوجوان شعراء #together
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

صدیوں سے جو چوروں کی حکومت میں رہی ہے
وہ قوم بھلا کون سا انصاف کرے گی ۔۔۔۔۔۔
میثم میرانی

©نوجوان شعراء #Love

9 Love

8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

سوال سارے محبت پے آ کے ختم ہوئے۔۔۔ 
کسی کے حسن کی اب تک مثال جاری ہے
میثم میرانی

©نوجوان شعراء #MusicLove
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

ملتی تھی وہ جو گاؤں کے کچے مکان سے
اب تک کسی وہ شہر راحت نہیں ملی ۔۔
میثم میرانی

©نوجوان شعراء #walkingalone
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

مانگ لوں تم سے میں تمہاری محبت لیکن
مجھ کو بچپن سے ہی انکار سے ڈر لگتا ہے
عون عباس عون (لاہور)

©نوجوان شعراء
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

عبادتوں میں تری خیر مانگتا ہوں مگر...
تجھے ابھی بھی اذیت ہے یہ بڑا دکھ ہے
اہتمام صادق(نئی دہلی)

©نوجوان شعراء
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

خاک در خاک وہ پیروں سے کچلتے ہوئے دل!  
شام کے دشت میں نیزوں سے گزرتی ہوئی شام!

نعیم سرمد (دہلی )

©نوجوان شعراء
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

صدقے وَالشَّمْس کے ماتھے پہ نکلتا ہوا دن! 
صدقے وَاللَّيْل کے شانوں پہ بکھرتی ہوئی شام!

میلی اس درجہ ہوئی تین ہی پہروں میں کہ بس!
شب سے پہنی نہ گئی دن کی اتاری ہوئی شام! 

سرمئی جسم کے اک ہجر کے مارے ہوئے چاند!
اور اسی جسم کے اک لمس پہ واری ہوئی شام! 

غم شب و روز کے مجھ دل سے کہا کرتی ہے!  
صبح کے وقت میرے حجرے میں بیٹھی ہوئی شام! 

خاک در خاک وہ پیروں سے کچلتے ہوئے دل!  
شام کے دشت میں نیزوں سے گزرتی ہوئی شام! 

قربت ے حال هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ  میں بیٹھی! 
صُحْبَتِ یار کی رنگت میں نکھرتی ہوئی شام! 
سرمد

©sharun ki duniya #sunrays
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

ہم بلوچوں کو جو ورثے میں ملا کرتی ہے 
اس محبت کا کوئی جوڑ کہاں ملتا ہے
میثم میرانی

©sharun ki duniya #Luminance
8985cde047eff8e01c57799b9383e481

نوجوان شعراء

اس نے چھڑکا ہے نمک زخم پے یہ کہتے ہوئے 
کون دھوتا ہے بھلا   زخم یہاں   پانی سے ۔۔۔۔

میثم میرانی

©sharun ki duniya #Hope

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile