Nojoto: Largest Storytelling Platform
witaskhan8028
  • 220Stories
  • 482Followers
  • 2.1KLove
    0Views

witas khan

writer novelist poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

ہم نے تو ان گناہوں کی سزا  بھی کاٹی ہے
جو کھبی ہم نے کئے ہی نہیں۔۔۔۔

©witas khan #SuperBloodMoon
963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

ہم ان چیزوں کی طرف بھاگتے ہوئیں
جا رہے ہیں
جو بے معنی ہیں جن کا وجودعارضی ہے
جو صرف اور صرف ایک حسین دھوکے کے سوا کچھ
نہیں ہے

©witas khan #Light

9 Love

963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

ذندگی اتنی آساں نہیں
کے لفظوں میں بیاں ہو سکے

©witas khan #Poet

14 Love

963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

Dont try to understand me
you will lost....😅

©witas khan #eveningtea
963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

جب تک آپ ایک پہیلی بن کر رہیں گے
آپ لوگوں کے لئے اہم رہیں گے۔۔

©witas khan #EveningBlush
963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

اچھے دوست ہمیشہ وہ ہوتے ہیں
 تو بشک آپ کے منہ پے آپ کی برائی کرلیے
 لیکن پیٹھ پیچھے ہمیشہ اپ کی تعریف اور اچھائی بیان کریں۔۔

©witas khan #dryleaf

8 Love

963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

اے دل نہ سمجھ کیوں نہیں رہا تو سمجھ
پیپرز کھڑے ہیں سر پے پڑھ لیں تو نہ سمجھ

©witas khan #InternationalEducationDay
963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

شکوئے شکایات لڑنا جھگڑنا اب میں نے چھوڑ دیا ہے
پتہ ہے کیوں؟؟
کیونکہ میں نے سیکھ لیا ہے یہ سب چیزیں وہاں
اچھی لگتی ہیں جہاں آپ کو سمجھنے والا کوئی اپنا ہو۔
 اپ کا درد محسوس کرنے والا کوئی ہو
آپ کو تکلیف میں دیکھ کر آنسوں پونچھنے والا ہو
یہ سب چیزیں تبھی اچھی لگتی ہیں ورنہ  نہیں

©witas khan #steps

9 Love

963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

میں نہیں جانتی ذندگی میں اور امتحاں کتنے باقی ہیں
ہاں البتہ میں نے وقت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے
لوگوں کی خوشی میں خوش ہو کر مسکرانہ سیکھ لیا ہے
بھیگی پلکوں کے سائے میں آنسوں کو چھپانا سیکھ لیا ہے
  پھولوں میں سجے کانٹوں پے ننگے پاؤں  چلنا سیکھ لیا ہے
ہاں البتہ میں نے وقت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے

©witas khan #freebird

11 Love

963132e62e261716b442901efbd9172c

witas khan

اے ذندگی تیرے رنگ ہیں بے شمار
تجھ میں سمائے ہوئیں ہیں روپ ہزار
چہرے پے سجے ہیں چہرے  بے شمار
 اپنوں میں چھپے دشمن ہیں بے شمار

©witas khan #Texture

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile