Nojoto: Largest Storytelling Platform
rajapanhwar8819
  • 33Stories
  • 73Followers
  • 174Love
    0Views

Raja Panhwar

Tere Baad kon Rokega Mujhko Mein khud ko Jee bhar k Barbaad karunga😑❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

غربت
 ھڪ اھڙو وائرس آھي جنهن ۾ سڀ کان پھريان
 سڳا رشتا ۽ دوست 
مري ويندا آھن ـ

©Raja Panhwar #covidindia
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

ہم کہاں چھپائیں  درد اپنا ۔۔۔۔۔۔💔

گھر میں اک ان پڑھ بوڑھی دل پڑھ لیتی ہے 🙌

©Raja Panhwar #RajaPanhwar 

#meltingdown
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

جس شخص نے تمہیں چاہا نہیں ۔۔ خدا سے تمہیں  مانگا نہیں ۔۔۔

اس شخص کو تو مل رہا ہے
یہ انصاف تھوڑی ہے۔۔۔۔۔💔

©Raja Panhwar #RajaPanhwar 
#touchthesky
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

دلوں پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں 🙏
مخالفت منظور ہے منافقت نہیں 🙌

©Raja Panhwar #RajaPanhwar

#alone
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

کوئی منافقت سکھائو مجھے 🙏
رشتے نبھا سکوں میں بھی۔۔۔۔ 🙌

©Raja Panhwar #RajaPanhwar
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

Alone  غرور نہیں مجھ میں،
 نہ ہی انا کا مسئلہ ہے۔۔ 
منافقت جہاں پے دیکھ لوں 
میں رشتہ توڑ دیتا ہوں 🙌

©Raja Panhwar #RajaPanhwar
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

غلام ہوں اپنے گھر کی تھزیب کا 
ورنہ....🙏
لوگوں کو ان کی اوقات دکھانے کا ہنر تو رکھتا ہوں👊

©Raja Panhwar #RajaPanhwar
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

لوگ کیا کہیں گے 🤔
اس جملے نے لاکھوں خواب دفنا دیئے!

©Raja Panhwar #Rajapanhwar #urdu .

#window
98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

ذرہ تلخ لہجے میں بات کر ذرہ بے رخی سے پیش آ 
میں اسی نظر سے تباہ ہوا مجھے دیکھ نہ پیار سے #شاعری

#شاعری

7 Love

98bb751b3c6a8816a05057a268798a54

Raja Panhwar

اس سال بھی بارش خوب خوب ہوئی اور بادل ٹوٹ کے برسا تھا

گلی محلے جھل تھل تھے پر سوچ کا دریا پیاسا تھا

بند دروازوں کے شیشوں پے جب بوندوں نے دستخط  دی
احساس ہوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا تھا 💔💔💔 #بارش-شاعری

#بارش-شاعری

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile