Nojoto: Largest Storytelling Platform
hinarajpoot7922
  • 62Stories
  • 48Followers
  • 833Love
    0Views

Heer❤️

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہمیں بھی آتا ہے

©Heer❤️ #NationalSimplicityDay
9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا تھی
اس لیے تو میرے پرچم میں اتر آیا ہے

©Heer❤️

10 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

سمجھ نہ آیا زندگی تیرا فلسفہ
اک طرف کہتی ہے
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
اور دوسری طرف کہتی ہے
وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا

©Heer

10 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

Never search for a Person whom you want
Always search for a person who wants you

©Heer #Darknight

11 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے پر ہم نہ ملیں گے

©Heer🖤

13 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

کتاب عشق کے صفحوں میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں☕

©Heer🖤 #Morning

11 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

When your dogs start barking at you
Be sure that someone else is feeding them better than you do

©Heer🖤 #lookingforhope
9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

فطرت، حالات اور انا میں تصادم ہے
ورنہ
انسان کبھی بھی دل کا برا نہیں ہوتا

©Heer🖤 #steps

10 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

میں کس ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر تنہائی نہ ہو

©Heer🖤 #Eid-e-milad

#Eid-e-milad

9 Love

9e05a3971be8acc2f5e3c8498f5e6a4c

Heer❤️

اک ذرا سی بات پر مدت کے یارانے بدل گئے
چلو اچھا ہوا کچھ لوگ تو پہچانے گئے

©Heer🖤 #Hopeless

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile