Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9855026600
  • 219Stories
  • 630Followers
  • 1.8KLove
    2.3KViews

ارباز باغی

URDU GAZAL WRITER ۔ Arbaz Baghi is young writer. he start his poetry from very early stage age of 13. Arbaz Baghi poetry is very unique. he only focusing on Ghazal writing.

  • Popular
  • Latest
  • Video
a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

eid mubarik ho sb dosto ko

14 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

موت آ جاتی مگر    ہم نے  بھی خواہش نہیں کی
غم میں رہ کے بھی میں نے کوئی گزارش نہیں کی
میں  نے تعریف بہت کی  تری ہر اک ادا کی 
میری غزلوں کی  کبھی تم نےستائش نہیں کی
عشق میں   زخمی  رہے راستے دل کےمیرے
اپنوں نے  بھی کبھی حالات کی پرسش نہیں کی 
دل ہی دل  میں اسے  یہ باتیں سناتے  رہے ہیں 
دل کی باتیں کبھی غیروں میں نمائش نہیں کی
ارباز باغی

11 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

لوگ مجھ سے میرے پردے کا سبب کیا  پوچھتے  ہیں
یہ قضا اس کی  ہے جو ہم پے ہی واجب  ہو گئ ہے
ارباز مختار

13 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

مجھے جب نام سے اس نے پکارا
قسم سے یہ ہمارا دل  گیا ہے
ارباز

10 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

تم نے اپنے لیے کچھ لکھنے کا بولا ہوتا 
ہم نے اس کے لیے خوں اپنا نچوڑا ہوتا
دل کو ہاتھوں کی  ہی تلی پہ اٹھا کے رکھتے
ان رگوں سے  ہرا خیرات بہایا ہوتا
میری کوشش  تھی کہ  مجھ کو  یہاں موقع ملتا
میرا خوں تیری ہی مہندی میں سجایا ہوتا
ارباز باغی

10 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

مجھ میں اک حصہ  ہے جو میرا داعی ہے
چھوڑ  کر اس  کو یہاں سب  رسوائی ہے
شوق مرنے کا مرا  بڑھنے   لگ گیا
جب سے تم نے کفنی چادر سلوائی ہے
میرا سینے ان ہی  ہاتھوں نے چیرا ہے
جن کو ہرتلوار ہم نے دلوائی ہے
اس سے لڑنے کاتو  میں نے  سوچا  نہیں
پھر کیوں وہ غصے میں ملنے آئی ہے
راستے میں  تم رکاوٹ   لائو گے کیا
ہم نے مر کے بات اپنی منوائی ہے
ارباز  باغی

11 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

اس کا جنازہ مجھ  سے دیکھا نہیں گیا
سچ تو یہ ہے وہاں میں لایا نہیں گیا
یہ قتل  تیرا میرےاوپر  لگا رہے
اس قتل سے ابھی وہ  بدلا نہیں گیا
میں نے تو وہ محبت  غلطی میں کر دی تھی
 مرنے کا  ذائقہ بھی میرا نہیں گیا
میں نے فقیری  خود سے  دیکھی ہے  دنیا میں
میری فقیری سے  کچھ سیکھا نہیں گیا
اپنے نہیں ہیں اپنے پھر کون اپنا ہے
یہ راز دنیا میں  بھی سمجھا نہیں گیا
میں میں ہوں اور میرے اندر میں بھی میں ہوں
یہ میں کا نغمہ مجھ میں مارا نہیں گیا
ارباز باغی

11 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

مرنے والوں  کو  مرنا  آگیا ہے
جینے والوں کو جینا آگیا ہے
آج بارش بے موسمی لگی ہے
لگتا ہے اس کو  رونا آگیا ہے
دشمنی یوں   کی جا   رہی ہے یہاں
شہر میں  تو  کرونا  آگیا ہے
آپ  کے بعد کیا ہوا ہے یہاں
ان  کو خیمے جلانا آگیا ہے
ارباز باغی

9 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

مجھے خوابوں میں کوئی مل گیا  ہے 
یہ نسخہ زندگی میں چل گیا ہے
کسی کے منھ میں اس کا تذکرہ  ہے
یہ سنتے ہی مرا دل جل گیا  ہے
ہماری قوم پے ان کا کرم  ہے
گنہگاروں   پہ طوفاں ٹل گیا  ہے
مجھے زینب کی یادیں مارتی  ہیں
وہ جادو پورا مجھ پے چل گیا  ہے
تمھارے رنگ ہم پے ہی چڑھے  ہیں
مرا سانچہ اسی میں ڈھل گیا  ہے
مجھے جب نام سے اس نے پکارا
خدا کی قسم  میرا دل گیا ہے
ارباز باغی Arbaz baghi poetry

Arbaz baghi poetry

8 Love

a972f842200e0b76764729e35fbe07d4

ارباز باغی

آج  تو میرا قبیلہ اس کی خاطر روئے  گا
عشق کی بازی میں  لڑتے قبر میں ہی سوئے گا
میری باتیں غور سے اس نے سنی پھر رو گئی 
وہ کیوں روئی یہی اک  رازمجھ میں کھوئے گا
                                                                                                                                                                                                        ارباز باغی ارباز باغی کی غزل کے  دو شعر

ارباز باغی کی غزل کے دو شعر

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile