Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5342732362
  • 30Stories
  • 18Followers
  • 235Love
    507Views

Abdullah Mir

  • Popular
  • Latest
  • Video
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

जब गरीबी दरवाजे पर आती है, तो प्यार अपने आप खिड़की से बाहर चला जाता है

©Abdullah Mir
  #wait jab gareebi darwaze par ati hai

#wait jab gareebi darwaze par ati hai #زندگی

88 Views

b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو
 فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر💔

©Abdullah Mir
  #Heart
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

یہ ~دکھاوے کے رابطے~ 
اور یہ ~رسمی گفتگو~
 ہمیں عذاب لگتی ہے💔

©Abdullah Mir

27 Views

b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

‎میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کا
 قائل ہی نہیں 

 روٹھے ہوئے لوگوں کو تاحیات
 جدائی مبارک...

©Abdullah Mir #writer
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

مِٹ گئی ہیں۔۔۔۔۔
 سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔
 اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔

©Abdullah Mir #Rose
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

*میری زندگی میں تمہارے علاوہ کوئی نہیں تھا پھر تم نے بھی سوچا اور فائنلی تم بھی کنارہ کر گئی* ۔🙂 💔

©Abdullah Mir #jail
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

बुरे वक़्त में कंधे पर रखा गया हाथ,कामयाबी पर तालियों से ज्यादा कीमती होता है।

©Abdullah Mir zindagi k kahani or tajurba

#Winter

zindagi k kahani or tajurba #Winter #زندگی

1 Love

b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

وہ میرے ساتھ..!
چلنے پر اگر تیار ہو جائے...
بھلے منزل کی..! 
جانب سے مجھے انکار ہو جائے..!

تری آنکھیں بتاتی..! 
ہیں تجھے مجھ سے محبت ہے..!
مگر دل کی..!
تسلی کو ذرا اظہار ہو جائے...

©Abdullah Mir #ValentinesDay
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

اور تھوڑا سا بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہے
زندگی میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے

©Abdullah Mir #rain
b536b7c67ab49d578aac7799e454f5f7

Abdullah Mir

دلِ امید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے

نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے

قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں
یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے

میں اِن شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
کہ ٹوٹا دِل بھی جوڑا ہے کسی نے

محبت میں مجھے برباد کر کے
لہو کا دل نچوڑا ہے کسی نے

©Abdullah Mir सहारा देके छोड़ा है किसी ने। ।।

#Time

सहारा देके छोड़ा है किसी ने। ।। #Time #شایری

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile