Nojoto: Largest Storytelling Platform
waseemali6618
  • 23Stories
  • 121Followers
  • 83Love
    0Views

sharry Maan

  • Popular
  • Latest
  • Video
bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤

کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

0 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

جب بھی آ تی ہے مو سم کی اداؤ ں میں تبدیلی
اُس شخص کا بد ل جانا بہت یا د آ تا ہے۔

0 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

*میرے آنکھوں میں جو پانی ہے*

*ایک  مہربان  کی  مہربانی  ہے ......🖤*

0 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

#Lohri  گزر جایں گے ہم بھی ایک دن 
 تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو....

0 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

ہجومِ غم مری فطرت بدل نہیں سکتا
میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی

5 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

ارے لوگو _____ لینے تو دو ؟؟
کیا پتہ ______ سانس آخری ہو💔🔥

4 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

یوں ہی بیٹھے بٹھائے یاد آیا

ھم بھی دلبر تھے اِک حسینہ کے..

❤❤❤❤

4 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

نا جانے کیسا امتحان ھے مجھ پر آج کل..,
مقدر ,محبت اور دوست تینون الجھے الجھے سے رھتے ھیں....!!💔

3 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے
یہ بر ستی ہے اداس لو گو ں کی طر ح۔

4 Love

bd2b18add1f4ee5239f045d52ec36c24

sharry Maan

بہت سنا ہے چرچا وفاؤں کا یہاں
یقین مانو کوئی یاد تک نہیں کرتا

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile