Nojoto: Largest Storytelling Platform
dspjutt4585
  • 1.6KStories
  • 833Followers
  • 10.6KLove
    1.7KViews

@Dsp Jutt 389

Instagram. dsp_jutt389 Facebook. 03117597174 Ahsan Jutt For Whatsapp Status. 03117597174

  • Popular
  • Latest
  • Video
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

خبر دار۔۔۔۔۔!

آج یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے
منایا جائے گا کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو
پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔

©@Dsp Jutt 389 #Preying

12 Love

bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

خبر دار۔۔۔۔۔!

کل یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے
منایا جائے گا کوئی بھی ناخوشگوار
اطلاع ملے تو پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔

©@Dsp Jutt 389 #Preying

11 Love

bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

خبر دار۔۔۔۔۔!

کل یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے
منایا جائے گا کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو
 پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔

©@Dsp Jutt 389 Follow Me On Instagram@dspjutt389 

#Preying

Follow Me On Instagram@dspjutt389 #Preying

12 Love

bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے

ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ،
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

©@Dsp Jutt 389 Follow #dspjutt389 And Support On Instagram As @dspjutt389

Follow #dspjutt389 And Support On Instagram As @dspjutt389

12 Love

bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ

©@Dsp Jutt 389 #Glazing
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

🦋🦋🦋🦋🦋
*اپنے سے نیچے والے  کو ذلیل کرو گے تو یہ ذلت
سود سمیت تم تک ضرور پہنچے گی،
فطرت نا انصافی کبھی معاف نھیں کرتی۔*

©@Dsp Jutt 389 #mobileaddict
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

یقین کریں ۔۔۔!

اگر پھٹے کھلتے ناں 
تو
کبھی کٹے ناں کھلتے

©@Dsp Jutt 389 #snowpark
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

🇵🇰🚨الرٹ الرٹ الرٹ🚨🇵🇰

آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو کسی نا معلوم نمبر
سے کال موصول ہو اور وہ میرا نمبر مانگیں تو ہر گز ناں دینا
کیونکہ اس وقت ملک پاکستان کو وزیراعظم کی اشد ضرورت
ہے اور میرےپاس اتنا وقت نہیں ہے ۔۔۔

©@Dsp Jutt 389 #snowpark
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

1-No Experience Required 

2-No age limit

3-No Gender Discrimination

©@Dsp Jutt 389 #swiftbird
bf71449951efbcfa62de5224732456b3

@Dsp Jutt 389

JOB VACANCIES

ARE AVAILABLE FOR PM CM Ministers
 Forward your CV for Further procedures.

©@Dsp Jutt 389 #swiftbird
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile