Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamarajput8018
  • 51Stories
  • 116Followers
  • 275Love
    179Views

Usama Rajput

دیکھ تیرے عشق نے مجھے شاعر بنا دیا ⁦❤️⁩

  • Popular
  • Latest
  • Video
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

کچھ نہیں معلوم ہوتا دل کی الجھن کا سبب
کس کو دیکھا تھا الٰہی بال سلجھاتے ہوئے #Stoprape
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

ایک دم اس کے ہونٹ چوم لیے
یہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی 💔
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

تو جو روز نئے حسن پر مر جاتا ہے 
تو بتائے گا مجھے عشق کیا ہے #Beauty
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی
c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

آنکھ بھر کے میں نے اک بار اسے دیکھا تھا
شہر والے مری آنکھوں میں اسے دیکھتے ہیں

c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

میں نے پوچھا کہ ہے کیا شغل تو ہنس کر بولے

آج کل ہم تیرے مرنے کی دعا کرتے ہیں شاعری

شاعری

c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہے

وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہے #nojotovideo

c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھے بچا کے رکھ 
تجھے محبت بھی ہو سکتی ہے مجھ سے follow me

follow me

c46cd422e46ddded95ff344e47e46e0b

Usama Rajput

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر فجر کی دعا میں🙏 
شاید آس کو پانے والا تہجّد کا پابند تھا⁦💔 #river
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile