Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadbilal9742
  • 15Stories
  • 117Followers
  • 125Love
    33Views

Muhammad Bilal

  • Popular
  • Latest
  • Video
c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

سکندروں سے الجھ پڑتے ہے ہم ۔
قلندروں سے وابستگی ہے ہما ری....❤

8 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

اسکی باتوں سے مہک آتی ہے
ایسا لگتا ہے پھول کھاتی ہے
بادلوں میں گرج نہیں ہوتی 
جب بھی بارش میں وہ نہاتی ہے
دردِ سر کم نہ ہو رہا ہو تو 
اپنے ہاتھوں کی چائے پلاتی ہے 
 میں بھی ویسے سنورنے لگتا ہوں 
جیسے جیسے وہ مسکراتی ہے 
پوچھ بیٹھوں جو پیار کا مطلب 
شعر میرے مجھے سناتی ہے 
نام لکھتی ہے میرا ہاتھوں پر 
اور پھر چوم کر دکھاتی ہے 
اس سے ہوتی ہیں رات بھر باتیں 
دن کو دفتر میں نیند آتی ہے  ❤ #Love

11 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

‏میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ #meltingdown
c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

اپنے ہونٹوں سے چوم لوں میں آنکھیں تیری 
بے  چین کر  دوں میں  سب  راتیں تیری 

لہو  بن کر میں تیری جسم میں  سما جاوں 
بن  جاوں تیرا  دل اور محسوس کر وں سانسیں تیری #dilbechara
c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

اس بارش  کی طرح تجھ پر برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے _______  ہر غم کو مٹا دے #rainfall

12 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

بس اسی بات پہ دل مجھ سے خفا رہتا ہے،
میں کسی شخص کے بارے میں بہت سوچتا ہوں، #Dreams

5 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

वक़्त किसी के लिए नहीं रुकता, ہم انتظار کہ قائل نہ تھے مگر تُم نے
لگا  دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح #Time

4 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

کبھی اس طرح میرے ہمسفر سبھی چاہتیں میرے نام کر
اگر ہو سکے تو کبھی کہیں میرے نام بھی کوئی شام کر.. #evening
c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

تم نے ایک شام ہاتھ چھڑایا تھا 
 زندگی اس شام سے آگے نہیں بڑھی #Morning

7 Love

c6a7769f825b69be95fd7c702ec68482

Muhammad Bilal

میرے حصے میں نہ آئے ہوئے پانی تیری خیر
تو جیے اور تیرے ساتھ میری پیاس جیے #SilentWaves
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile