Nojoto: Largest Storytelling Platform
jahanxaibladla5756
  • 1.3KStories
  • 590Followers
  • 8.2KLove
    4.7KViews

JaHanXaiB LaDLa.

LoVe U iQuu

  • Popular
  • Latest
  • Video
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

White کیسے کیسوں کو ہم راز کرتی ہے..
-
اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے..
-
تیرے جانے کہ بعد جانا کہ.۔
-
گھڑی ٹک ٹک آواز کرتی ہے..!

©JaHanXaiB LaDLa.
  #Moon
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

White میں نے اس سے پوچھا تمہیں کیا کیا پسند ہے...
-
-

اس نے جتنی چیزیں بتائ اس میں میرا نام نہیں تھا...!

©JaHanXaiB LaDLa. #SAD
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

*‏تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت*
-
-
 
 *‏میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں🖤*

©JaHanXaiB LaDLa.

144 Views

ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

آداب ، لہجے اور سلیقے بگڑ گئے.
 آدم تمہاری نسل کے بچے بگڑ گئے.
-
-

حَیَّ عَلَی الْفَلاح کا مطلب الٹ گیا.. 
جھوٹے فلاح پا گئے سچے بگڑ گئے..!

©JaHanXaiB LaDLa. #boatclub
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

*میں کیسے یاد رہوں گا تمہیں* 
-
-

*ہائے! میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں...!

©JaHanXaiB LaDLa.

11 Love

ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

White اک چوٹ کے قصے پہ ہنسے لوگ تو میں نے..
-
-

پھر پیش کسی زخم کی تفصیل نہیں کی...!

©JaHanXaiB LaDLa. #SAD
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

White جِس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات..
- 
تُو اُسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے..
-
-
میری جیبوں میں محبّت کے ہیں سکّے لیکن...
-
آج کے دور میں ان سکّوں سے  آتا کیا ہے...!

©JaHanXaiB LaDLa. #SAD
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

میں ہاتھ ہمیشہ ڈھیلا پکڑتا ہوں...
۔
۔

کہیں چھڑوانے والے کو تکلیف نہ ہو..!

©JaHanXaiB LaDLa.

11 Love

ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

Village Life ایک ہم ہیں جو اس کی اترن سمبھالے بیٹھے ہیں..
۔
۔

ایک وہ ہے جو میرے تحفے پھینکا کرتی ہے..!

©JaHanXaiB LaDLa. #villagelife
ce7cb59c74da0ce15589df64eee6d415

JaHanXaiB LaDLa.

ان کے ہاتھوں سے لٹی باغ رسالت کی بہار..
۔
۔

جو نمازوں میں صداپڑھتے رہے صلى اله...!

©JaHanXaiB LaDLa. #SunSet
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile