M Mudasar ❤Chohan

M Mudasar ❤Chohan

Rawalpindi Pakistan🇵🇰🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video

""

"محبت میں فقط دو ہی رستے ہوتے ہیں ایک وہ جو محبوب کے در تک لے جاتا ہےاور دوسرا جوشہرِ خموشاں کی راہ دکھاتا ہےمحبت میں کوئی بھی تیسرا رستہ نہیں ہوتا مدثرچوہان ہمسفر"

محبت میں فقط دو ہی رستے ہوتے ہیں ایک وہ جو محبوب کے در تک لے جاتا ہےاور دوسرا جوشہرِ خموشاں کی راہ دکھاتا ہےمحبت میں کوئی بھی تیسرا رستہ نہیں ہوتا 
مدثرچوہان ہمسفر

 

33 Love

""

"کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔 مدثرچوہان ہمسفر🔥"

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
مدثرچوہان ہمسفر🔥

 

32 Love

""

"*کمال ہے نا___!!* *سانسیں میری،* *زندگی میری،* *محبت بهی میری،* *پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...* *ضرورت تیری___!!*❤️ مدثرچوہان ہمسفر♨"

*کمال ہے نا___!!*
*سانسیں میری،*
*زندگی میری،*
*محبت بهی میری،*
*پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...*
*ضرورت تیری___!!*❤️
مدثرچوہان ہمسفر♨

 

31 Love

""

"اس کی تقسیم کا معیار____ وہ خود ہی جانے😟 بھوک ہوتی ہے کہیں____ رزق کہیں دیتا ہے😞 مدثرچوہان ہمسفر🔥"

اس کی تقسیم کا معیار____ وہ خود ہی جانے😟
بھوک ہوتی ہے کہیں____ رزق کہیں دیتا ہے😞
مدثرچوہان ہمسفر🔥

 

29 Love

""

"آپ بہتر کی تلاش میں ہے شاید میری ،جاں میں تو اچھا بھی نہیں 🤐 مدثرچوہان ہمسفر"

آپ بہتر کی تلاش میں ہے شاید 
میری ،جاں میں تو اچھا بھی نہیں 🤐
مدثرچوہان ہمسفر

 

28 Love