Nojoto: Largest Storytelling Platform
straightouttapin1043
  • 190Stories
  • 1.5KFollowers
  • 2.7KLove
    235Views

M Mudasar ❤Chohan

Rawalpindi Pakistan🇵🇰🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

تیری صورت کا کچھ قصور نہیں
میری فطرت ہی عاشقانہ ہے 💕
مدثر چوہان ہمسفر

14 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

‏جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں
درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا
مدثر چوہان ہمسفر

16 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گُزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا.

مدثر چوہان ہمسفر

11 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

ﺩﺭﺩ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭﮎ ﺭﮎ ﮐﮯ ﮐﺴﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﯾﺎﺩ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮ ﺗﻮ  ﺗﮭﻢ ﺗﮭﻢ ﮐﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ.

"مدثر چوہان ہمسفر "

14 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

بہت کم لو گوں کوخا ص رکھتا ھوں    مگر جسے ر کھتا ھو ں تا حیا ت رکھتا ھو ں

15 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

خود کو چھان کے بھی دیکھا ہے صاحب  میں نے....
اُس کی یادیں میرے جسم و جان سے جاتی ہی نہی....🌹
مدثرچوہان ہمسفر

20 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

میں، چاۓ اور گلاب کا پھول 
ایک مدت سے تیری فرصت کےمنتظر ہیں
مدثرچوہان ہمسفر

20 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

اور تم وہ واحد شخص ہو 🥰
جس کے نام کے بغیر
میری ہر دعا 🤲 نامکمل سی ہے۔
مدثرچوہان ہمسفر

17 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو
میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے 😍
مدثرچوہان ہمسفر

17 Love

d230f35843ca10633abeda87ca45c368

M Mudasar ❤Chohan

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے..!❣️❣️
  . محمد مدثر چوہان

22 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile