Nojoto: Largest Storytelling Platform
asimaslam8726
  • 81Stories
  • 111Followers
  • 461Love
    0Views

.

  • Popular
  • Latest
  • Video
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

شاید ہم محبت کو مکمل کبھی نہیں سمجھ سکتے مگر اب تک جو سمجھا ھے جتنا محبت کو جانا ہے اس کے بارے میں کیا کہوں؟ 
کیا لکھوں کہ الفاظ کم پڑ جائیں گے ۔۔۔ 
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمھیں دیکھا ھے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ بلکل تمھارے جیسی ھوتی ۔۔ اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمھاری طرح ھوتا۔۔ 
تمھیں پتہ ھے ناں تم وہ صلہ ھو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ھے تم وہ عطا ھو جس کا کوئی مول نہیں۔۔۔
جاناں!
 محبت کو کوئی نہیں روک پایا ھے نہ کبھی روک سکے گا یہ دائمی سچ ہے اور تاحیات ہماری رگوں میں زندہ رہے گی اور مجھے آخری سانس تک تم سے محبت رھے گی.
از قلم
آپ کی صائمہ

©a #Love

10 Love

d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

میرے شاہ من ، 
 تو میرے سر کا تاج ہے ، تیرے ہونے سے مجھے چاند بھی میرا لگتا ہے اور چاندنی بھی میری لگتی ہے ۔ تو متاع جاں ہے ، تجھ سے منسوب ہر شے ، تیری دنیا ، مجھے میری رعایا لگتی ہے ، تیری پہنائی ہوئی انگوٹھی میرے سنگھار مکمل کرتی ہے ،  مجھے تجھ سے محبت ہے ، مجھے تیری ماں سے محبت ہے ، مجھے تجھ سے جڑے ہر رشتے سے محبت ہے ۔

© صائمہ #sunkissed
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
d606915f5a0c447179923703c97b7499

.

Happy birthday api rubab #RIPSarojKhan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile