Nojoto: Largest Storytelling Platform
ghadeerghazil3710
  • 216Stories
  • 195Followers
  • 1.5KLove
    677Views

Ghadeer Ghazil

آوارا،بدنام،رسوا،تنہا،اجڑا اور خراب شاعر😘

  • Popular
  • Latest
  • Video
d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

ابکہ سردیوں میں 
چائے اکیلے پی رہا ہوں❣️

©Ghadeer Ghazil #MorningTea
d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

مظلوم کا حامی نہ مددگارِ مفلساں 
اس دور میں گر آدمی جائے تو پھر کہاں؟
غازل غدیر

8 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

اک تو اُس نے ستم سہا ہوگا 
اور پھر آہ تک نہ کی  ہوگی💔
غازل غدیر

8 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

جشن ِ مولائے کائینات علی بن ابی طالب ؑ
بزم ابو ترابؑ کا یہ احترام ہے 
ہر سو ہجومِ انبیاء محوِ خرام ہے 
غ غازل جشن ِ مولائے کائینات علی بن ابی طالب ؑ
بزم ابو ترابؑ کا یہ احترام ہے 
ہر سو ہجومِ انبیاء محوِ خرام ہے 
غ غازل

جشن ِ مولائے کائینات علی بن ابی طالب ؑ بزم ابو ترابؑ کا یہ احترام ہے ہر سو ہجومِ انبیاء محوِ خرام ہے غ غازل

13 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

Ye Waaqei Main 
Isi Shaam Ka 
Naya Dukh Hai....💔
poetry_lover_ghazil

11 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

میرے پیارے  دوستو ۔۔۔۔!
میں نے آج ایک کمی اپنے باطن میں نمایاں دیکھی 
اور پھر محسوس ہوا کہ اب بھی میں مکمل نہیں ہوں،ادھورا ہوں ۔۔💔
فیصلہ یہ ہے کہ اب لمبے  عرصے تک میں کوئی پوسٹ  کرنے سے قاصر ہوں ۔۔۔!
امید ہے آپ خوشی سے  رخصت کرینگے🙏
غدیر غازل💔

9 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

ہماری قبر کی مٹی میں ہاتھ لوگوں کے 
یوں پڑ رہے ہیں کہ جلدی ہے انکو جانے کی
غ غازل

14 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

I'm Finding 
True Love
But....
nothing💔
Ghazil.........

14 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

غم کو اپنی حیات سے نہ نکال 
کھوٹ پڑ سکتی ہے خزانے میں 
غ غازل

9 Love

d8b53eee9471f4dcb7c6d6f4aef19cff

Ghadeer Ghazil

ایک لمحہ ہی رہگیا ہے غدیر 
موسم ِ گل کے بیت جانے میں 
غ غازل

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile