Nojoto: Largest Storytelling Platform
ajabin7045247688253
  • 12Stories
  • 13Followers
  • 61Love
    24Views

A_Jabin💕

Aise Dastoor Ko Subh-e-Be-Noor ko Mai Nhi Manta Mai Nhi Janta

  • Popular
  • Latest
  • Video
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

. ’ارتغرل‘ ترکی کے خانہ بدوش قبیلے ’ قائی‘ کی کہانی ہے ۔ قائی قبیلہ ایک جنگجو قبیلہ ہے جو ایک طرف بے رحم موسموں کے نشانے پر ہے اور دوسری جانب منگولوں اور صلیبیوں کے نشانے پر ہے ۔ ہمت و جرات کی یہ عجیب داستان ہے کہ چرواہوں کا یہ خانہ بدوش قبیلہ جو جاڑے کے بے رحم موسم میں قحط سے بچنے کے لیے حلب کے امیر سے ایک زرخیز چراگاہ میں قیام پزیر ہونے کی اجازت مانگ رہا ہوتا ہے آگے چل کر ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھ دیتاہے جو آٹھ سو سال قائم رہتی ہے ۔ ارطغرل قائی قبیلے کے سردار سلمان شاہ کا بیٹا ہے ۔ وہ منگولوں سے بھی لڑتا ہے اور صلیبیوں سے بھی ۔ وہ اوغوز ترک قبائل کو یوں ایک لڑی میں سمو دیتا ہے کہ پھر چرواہوں کے اس قبیلے کی ایک اپنی سلطنت ہوتی ہے اور ارطغرل کا بیٹا عثمان اس سلطنت عثمانیہ کا پہلا بادشاہ ہوتا ہے۔چرواہوں کا قائی قبیلہ ایک عظیم الشان سلطنت کی بنیاد کیسے رکھتا ہے اس غیر معمولی جدو جہد کی داستان کا نام ’ ارطغرل ‘ ہے۔
یہ ڈرامہ 60 سے زائد ممالک میں ٹی وی چینلز پر دکھایا جا رہا ہے۔
فنی اعتبار سے تو یہ ڈرامہ ایک شاہکار ہے ہی ، اس کی ایک اور خوبی بھی ہے۔ یہ مسلمانوں پر مسلط کردہ احساس کمتری کا طلسم کدہ توڑ کر پھینک دیتا ہے ۔ خانہ بدوش قبیلے کے اس ڈرامے کی چند اقساط دیکھ کر آپ کے اندر سے وہ احساس کمتری دھیرے دھیرے ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے جو مغرب اور اس کے رضاکاروں نے بڑے اہتمام سے مسلم سماج میں پھیلا رکھا ہے ۔ یہاں تک کہ ایک وقت آتا ہے کہ آپ کو مسلم تہذیب کے رنگوں پر فخر محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اسے ترکی کا ’ سوفٹ ایٹم بم‘ ہونے کا طعنہ دیا جا رہا ہے ۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ ’ ارطغرل‘ ڈرامے سے پتا چلتا ہے کہ ترکی کے عزائم کیا ہیں اور وہ خود کو ایک بڑی سلطنت کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے ۔ نیویارک ٹائمز کی فرد جرم کا دلچسپ حصہ یہ ہے کہ چونکہ یہ ڈرامہ ترکی میں بہت زیادہ مقبول ہو چکا ہے اس لیے ثابت ہوا کہ ترکی کے عوام بھی اس ’’ جرم‘‘ میں اردوان کے ساتھ ہیں ۔ یعنی دونوں مل کر مسلمانوں کی عظیم سلطنت کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
اردوان نے ’ ارطغرل کے خلاف ہونے والے اس سارے پروپیگنڈے کے جواب میں صرف ایک فقرہ کہا ہے : ’’جب تک شیر اپنی تاریخ خود نہیں لکھیں گے تب تک شکاری ہی ہیرو بنے رہیں گے #

9 Love

d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

रमजानुल मुबारक का पहला जुमा मुबारक हो
या अल्लाह पाक
इस जुमा के सदके में
भारत में पहले से बेहतर हालात पैदा फरमा
आमीन #रमज़ान
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو
يا اللّٰہ پاک اِس جمعہ کے صدقے میں ہندوستان میں پہلے سے بہتر حالات پیدا فرما
آمین #RamdanKareem
#Ramzan2020
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ
صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ
مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ
صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

جس کا دامن ہے سادات کا دائرہ
شاہدہ ، شاکرہ ، فاخرہ ، ناصرہ
عابدہ ، ساجدہ ، زاہدہ ، صابرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

فاطمہ دینِ اسلام کی ناصرہ
حامدہ ، خاشعہ ، کاملہ ، صابرہ
عادلہ ، عاطفہ ، ساجدہ ، ساترہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

جن کا نام مبارک ہے بی فاطمہ
جو خواتین عالم میں ہیں عالیہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، صالحہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ
کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ
جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

وجہِ تسکینِ قلبِ شہِ دو سَرا
راضیہ ، عابدہ ، ساجدہ ، شاکرہ
صابرہ ، زاہدہ ، صادقہ ، ذاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

قدسیوں کی در سیدہ بوسہ گہ
جس کی پاکی کی کھائیں قسم مہر و مہ
جس کا فیض جُدا اور بڑا مرتبہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

صالحہ ، صادقہ ، صائمہ ، صابرہ
فاطمہ ، کاملہ ، زاہدہ ، ذاکرہ
نورِ چشمِ نبی ، عابدہ ، شاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“* #Success

0 Love

d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

"Ramzan" Woh Mahina Hai
Jis Me Bando'n Par ALLAH Ki
Be Shumar Rahmate'n Barasti Hain


I|G Ajazjabin #RamdanKareem
#RamzanMubarak
#Ramzan2020
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

‏عجیب مرض ہے جسکی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں
‎#نمود_عشق






Ajeeb Marzz Hai Jis ki Dawa Hai Tanhayi
Baqaye Shahar Hai Ab, Shahar ke Ujadne me
#Namood_e_Ishap
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

भूख रिश्तों को भी लगती है
कभी प्यार परोस कर तो देखो
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
تُم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں

سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں
یہ کِس کا لہو ہے کون مرا؟ اے رہبرِ مُلک و قوم بتا!!!

یہ جلتے ہوئے گھر کس کے ہیں یہ کٹے ہوئے تن کس کے ہیں
تقسیم کے اندھے  طوفاں میں لوٹتے ہوئے گُلشن کس کے ہیں
بد بخت فضائے کس کی  ہیں بربادِ نشیمن کس کے ہیں؟
کُچھ ہم بھی سونے ہم کو بھی   سنا!
کِس کام کے ہیں یہ دین و دھرم جو شرم کا دامن چاک کرے
کس طرح کے ہیں یہ دیش بھکت جو بستے گھروں کو خاک کریں
یہ روحیں کیسی روحیں ہیں جو دھرتی کو نا پاک کریں
آنکھیں تو اُٹھا نذرِ تو ملا:

3 Love

d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

सपना है आंखों में मगर नींद कहीं और है.
दिल तो है जिस्म मे मगर धड़कन कहीं और है.
कैसे बायां करे अपना हाल ए दिल जी तो रहे हैं मगर ज़िन्दगी कहीं और है #best #shayry
d9c0e3493270f272fdc38b0638849610

A_Jabin💕

Use Paak Nazaro'n se Chumana Bhi Ibadato'n me Shumar Hai
Koi Phool Lakh Qareeb Ho Kabhi Mai ne Usko Chhuwa Nhi

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile