#streetlamp poetry by Muntazer@naaz موسم بدل جاتے ہیں جب، رہے پھول بھی کھل جاتے ہیں۔
نیا سامان خرید لیتا ہوں۔
پھر کھوئے ہوئے بھی مل جاتے ہیں
36 Views
Muntazer@naaz
#streetlamp poetry by muntazer@naaz ہر پل یادوں کے سہارے جیا نہیں جاتا۔
یہ زہر لوگوں کے سامنے پیا نہیں جاتا۔
یہ وہ درد ہے جو کسی غیر سے بیاں کیا نہیں جاتا۔
بس اتنا ہے مجھ سے تیرے بغیر جیا نہیں جاتا۔
ناز
16 Love
Muntazer@naaz
#jaishreekrishna yeh andera gar guzar jie to acha ha poetry by muntazer@naaz