Nojoto: Largest Storytelling Platform
aazamsaeedsaeed3879
  • 17Stories
  • 28Followers
  • 90Love
    48Views

Aazam Saeed Saeed

  • Popular
  • Latest
  • Video
dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

مرے خلوص کی اتنی ہی اہمیت تھی سعید
کہ دل نکال کے رکھا اسے چباگےء لوگ

اعظم سعید السعودی

10 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

باسمہ تعالیٰ
عید پھر سے عید  آئی
اورحمتوں کی امید آءی 
پھر سے وہ رونقِ  سعید آءی
سبھی کو مبارک ہو عید آءی
ہیں مشکور وممنون ہم سب خدا کے
 اسی کے فضل سے صبحِ نوید آءی
کہ جس دن کے ہم سب تھے منتظر
مبارک وہ گھڑیاں اعظم سعید آءی

8 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

میرے آنسوؤں کے ساتھ میرے غم بھی بہگےء سعید
اسکی شفا یاب باتیں میرے لئے باعثِ تسکین بنیں

9 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

ہماری عاجزی تمہیں خادمی لگتی ہے؟
ہمارے اندازئےتھوکنے میں ہی بادشاہی لگتی ہے
یہ تصنع نہیں ہماری فطرت میں ہے انکسار 
اور کس کو انا گرانے میں بڑی دشواری لگتی ہے

سعید السعودی

6 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

ہماری عاجزی تمہیں خادمی لگتی ہے؟
ہمارے اندازئےتھوکنے میں ہی بادشاہی لگتی ہے
یہ تصنع نہیں ہماری فطرت میں ہے انکسار 
اور کس کو انا گرانے میں بڑی دشواری لگتی ہے

سعید السعودی

9 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

بڑی شدت سے چاہ رہا ہوں کہ نیند آجائے مجھے
مگر شدت چاہت سونے نہیں دیتی سعید


سعید السعودی

0 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

رمضان مبارک

رمضان مبارک

46 Views

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

ہم سبھی کو یاد کرتے ہیں پر ہم کسی کو یاد نہیں
خیر ان سے کیا گلہ جنہیں خدا ہی یاد نہیں

6 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

میں لہجہ سے بھانپ لیتا ہوں کہ جھوٹی محبت ہے
پھر بھی نبھا کرتا ہوں کہ جب تک چلے چلے

سعید السعودی

5 Love

dca5775b59cd5939ae09dfa87cf4928f

Aazam Saeed Saeed

ارے سنگ دل بیوفا فراق میں دو آنسوتو بہا دیتی
کہ مجھے جھوٹی تسلی توہوتی کہ تماشہ چل رہا ہے

سعید السعودی

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile