Nojoto: Largest Storytelling Platform
shanzakhan6897
  • 18Stories
  • 113Followers
  • 114Love
    1.6KViews

Nayab

dilkashi tumse hai

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

أج پھر رقیبوں کے نام میں اک گنتی کا اضافہ ہوا 
أج پھر انکا مجھ سے کچھ انچ کا فاصلہ ہوا

دھیرے دھیرے  مکمّل بڑھ رہی تھی دوریاں
 أج پھر صبر سے لڑنے کا نہ مجھ میں حوصلہ ہوا

تمہاری دی ہوٸ سزاٸیں اب بھی کاٹ رہی ہوں
أج پھر "ردا" محبّت کی خودسری کا ہی مسلإ ہوا
ردا#

©Nayab
debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

Tu badal gaya nighahe hamne bhi dekha
magar dil ka haal dil hi jane.
yaqeen hai mujhe is bat par
shaheen hai tere jazbat par
rida# ii

©Nayab

147 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

teri duaye aj bhi mujhe lagti hai
bs yahi wajah hai zindagi bahal hai meri
rida#

©Nayab

387 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

dal kar mujh par bojh wo mohobbat ka is qadar bezar huy
ki phir "rida" tujhe tere zarf ne hi thaka diya
rida#

©Nayab

87 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

mere ru bru tera har lafz mahekta hai
waqt guzra hai magar ahsas aj bhi bikharta hai
rida#

©Nayab

746 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

tumhare bad dil ne jeena gawara na kiya
y dhadka to magar sanso ka sahara na liya
rida#

©Nayab

87 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

سمندر کی خاموشی سے ڈرنے والے طوفاں کی آمد کو خوب پہچانتے ہیں
مگر اعلی ظرف اسکے اندر کی اذیتّ کو سمجھ کر اسے خود میں سمیٹ لیتے ہیں
جیسے زمین
جو خود خاک ہوکر بھی کائنات کی ہر خوشی ہر غم ہر دکھ ہر مصیبت اور ہر طوفان کو سمیٹ لیتی ہے
ردا#

©Frq #BuddhaPurnima
debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

27 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

بے جان جسم اور ادھوری خواہشِ 

بکھرے ہوے وجود کو سمیٹتا وہ لاغر اور و لاچار جسم اپنے ضمیر کو ڈھوتا ہواپسینے سے شرابور لمبی راہوں پر گامزن اک راہی ڑشتوں کی ڈوریاں تھامے ہوے محو سفر تھا
کاندھوں پر پڑا ہوا رومال اور کمر پر بندھا ہوا مٹمیلا سا تھیلا اسکی مشقت اور مجبوری کی کہانی سنا رہا تھا
وہ تیز تیز قدموں سے بنا رکے بنا تھکے اپنے سفر کو جلد از جلد پوراکرنا چاہتا تھا 
کیونکہ ابھی اسے ڈھای سو کلومیٹر کی دوری اور طے کرنی تھی اور گھر پر بوڑھی ماں کی دوا ختم ہو رہی تھی بیٹی کو بخار ہو رہا تھا اور راشن بھی اب  کھانے والوں کو منھ چڑھا رہا تھا 
بڑا بیٹا جس نے ابھی جوانی میں قدم رکھا ہی تھا بہت مجبوری کی کنڈیشن میں ماں کی بی پی کی دوا لینے نکلا ہوا تھا
کسی نواب زادی کی کار کے آگے آکر ٹانگ تڑوا بیٹھا تھا اسکا بھی آپریشن ہو کر پلاسٹر چڑھنا تھا
سوچتے سوچتے اور چلتے چلتے اب اسکی ٹانگے اور دماغ شل ہو رہے تھے لیکن ہمّت ساتھ چھوڑنے کو تیّار نہیں تھی
اچانک موسم کروٹ لیتا ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہواںیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں تو اسے گرمی سے کچھ راحت ملتی ہیں لیکن ساتھ ہی بارش سے بھیگنے اور سفر کی مشکلات کا ڈر بھی بڑھ جاتا ہے 
اس پر جگہ جگہ پولس اور میڈیاں کے سوالات اسکی پریشانیوں اور حراسمینٹ میں اضافہ کر دیتے ہے
وہ سوچتا ہے کہ رب نے مجھے بھی انسان بنایا اور انھیں بھی لیکن یا رب کس خطا کس گناہ کی سزا میں  انھیں مجھ پر ترجیح دی انھیں سوال کا اور مجھے جواب کا حقدار بنایا
کیا انھیں الله  نے نہیں کہا کہ بھوکوں کو کھانہ کھلاو کمزوروں پر رحم کھاو اور اگر تم مدد نہیں کر سکتے تو کسی کو اپنے سوالات سے اتنا مت تنگ کرو کہ وہ پریشان ہو کر اپنے حالات اور ضمیر کے بوجھ تلے دب کر کسی انتہائ قدم کو اھانے پر مجبور ہو جاۓ
چلتے چلتے اب اسکی سانس بری طرح پھول رہی تھی
وہ تھک کر کچھ ہی دور اک گھنے چھاے تلے پیڑ کے نیچے سستانے کو بیٹھ جاتا ہے اور بیٹھتے ہی تھکے ہونے کی وجہ سے اسی آنکھ لگ جاتی ہے
کہ اک تیز روشنی اور ہیبتناک اواز کے ساتھ اسکا جسم آگ کی لپٹوں میں گھر جاتا ہے اور اسکی نگاہوں میں ماں کی دوا بیٹی کا چہرا  بیوی کی سونی کلائ اور بیٹے کے پیر کا آپریشن کسی فلم کی طرح گھوم جاتا ہے اور اک اکھڑتی سانس کے درمیاں سب دھوۓ میں گم ہو جاتا ہے اور رہ جاتا ہے اک بے جان جسم اور ادھوری خواہش😢😢
ردا#

©Frq

47 Views

debcebd320a10843e4dce4e39e78cd0a

Nayab

اپنے غم چھپا کر خوشیاں بانٹوں کیونکہ اس طرح تمہارا غم بھی ہلکہ ہو جاے گا اور کسی کو خوشی بھی مل جاے گی

©shanza khan #Suicide

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile