Nojoto: Largest Storytelling Platform
mufasirmatloobab6401
  • 27Stories
  • 44Followers
  • 102Love
    0Views

Mufasir Matloob Abbasi

  • Popular
  • Latest
  • Video
dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

تمھیں پتہ ہے اب کی بار میں اُداس نہیں ہوں . اُداس سے گہرا لفط میرے پاس کوئی نہیں ہے
 . ڈھلتی شامیں میرا ماضی لا کر میرے سامنے کھڑا کر دیتی ہیں اور ابھرتے سورج کی کرنیں جیسے مجھے سے میری
 زندگی مانگتی ہیں.
تم سے گلہ یہ نہیں کے چھوڑا کیوں بس التماس ہے اپنے سے جوڑا ماضی مجھ سے لے جاؤ .
میری چند ادھر سانسیں تم سے گلہ کرتی ہیں کے ان کو ان کا حق دیا جائے .
اَز قلم : مفسر عباسی

4 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

‏اسے کہنا 
ہمیں کب فرق پڑتا ہے ...!
کہ 
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے
بہت عرصہ ہوا  ہم کو 
رگیں تک مر چکی دل کی 
کوئی پیروں تلے روندے 
جلا کر راکھ کر ڈالے 
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر 
کہیں بھی پھینک دے ہم کو 
سپردخاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے 
کہ ہم بھی اک موسم تھے !!
~مفسر عباسی

0 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

‏اسے کہنا 
ہمیں کب فرق پڑتا ہے ...!
کہ 
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے
بہت عرصہ ہوا  ہم کو 
رگیں تک مر چکی دل کی 
کوئی پیروں تلے روندے 
جلا کر راکھ کر ڈالے 
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر 
کہیں بھی پھینک دے ہم کو 
سپردخاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے 
کہ ہم بھی اک موسم تھے !!
~مفسر عباسی k

k

0 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

‏اسے کہنا 
ہمیں کب فرق پڑتا ہے ...!
کہ 
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے
بہت عرصہ ہوا  ہم کو 
رگیں تک مر چکی دل کی 
کوئی پیروں تلے روندے 
جلا کر راکھ کر ڈالے 
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر 
کہیں بھی پھینک دے ہم کو 
سپردخاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے 
کہ ہم بھی اک موسم تھے !!
~مفسر عباسی

0 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

‏اسے کہنا 
ہمیں کب فرق پڑتا ہے ...!
کہ 
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے
بہت عرصہ ہوا  ہم کو 
رگیں تک مر چکی دل کی 
کوئی پیروں تلے روندے 
جلا کر راکھ کر ڈالے 
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر 
کہیں بھی پھینک دے ہم کو 
سپردخاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے 
کہ ہم بھی اک موسم تھے !!
~مفسر عباسی k

k

0 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

شال چھوٹی ہی سہی، رکھ لو ، بڑی  ٹھیک  نہیں 

تم پہ نکھرے گی میاں، گھر میں پڑی ٹھیک نہیں iop

iop

6 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

شال چھوٹی ہی سہی، رکھ لو ، بڑی  ٹھیک  نہیں 
تم پہ نکھرے گی میاں، گھر میں پڑی ٹھیک نہیں kub

kub

6 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

#Pehlealfaaz Usama
&
Hasseb
(Love----Life)
dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

 love life

5 Love

dfd39e1ba46109b36e2eb6b7308edc96

Mufasir Matloob Abbasi

DA KahNi yO NeemA Khabara
Pa Zarah Me Lek De Toro Khawro La Ba Orama

2 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile