Nojoto: Largest Storytelling Platform
haafi1422847647380
  • 4Stories
  • 15Followers
  • 18Love
    0Views

Haafi❤❤

POetEr🔥🔥

  • Popular
  • Latest
  • Video
e0474055d783fe247d19b6d01507a32c

Haafi❤❤

بس یہی سوچ کر عمر بھر ہم نے پاٶں میں جوتے نہ پہنے

جانے کب کس طرف تیری آواز کے دف بجیں اور ہم دیر کردیں..


❤تہذیب حافی❤ #Haafi🔥🔥

Haafi🔥🔥

e0474055d783fe247d19b6d01507a32c

Haafi❤❤

دوست کس کو پتہ ہے کہ وقت پھر اس کی آنکھوں سے کس طرح پیش آیا

ھم اکھٹے تھے ہنستے تھے روتے تھے ایک دوسرے کو بڑا دیکھتے تھے

اس لڑاٸ میں دونوں طرف کچھ سپاہی تھے جو نیند میں بولتے تھے

جنگ ٹلتی نہیں تھی سروں سے خواب میں فاختہ دیکھتے تھے

فراز شاہد❤❤

e0474055d783fe247d19b6d01507a32c

Haafi❤❤

کتنے لمحے بیت چکے ہیں تیرے ساۓ میں آۓ ہوۓ

پھر بھی ایک خلا ہے جسے تیری موجودگی نہ بھر سکی

اب آ بھی جا کہیں یہ نہ ہو کہ اندر سے آواز آۓ مجھ میں ہر راستہ بند ہے

میرے پاس آ سینے پر سر رکھ کچھ جگہوں پر خون کا ٹھر جانا بہے فاٸدہ مند ہوتا ہے۔

                  فراز شاہد❤❤ new ghazal lines

new ghazal lines

e0474055d783fe247d19b6d01507a32c

Haafi❤❤

زہن پر زور دینے سے بھی یاد آتا نہیں کہ کیا دیکھتے تھے

مگر اتنا ضرور پتہ ہے کہ ہم تجھے عام لوگوں سے بالکل جدا دیکھتے تھے۔۔۔

                        فراز شاہد❤❤ #Farax_Shahid❤❤❤

Farax_Shahid❤❤❤


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile