haseeb_writes43

haseeb_writes43 Lives in Gujranwala, Punjab, Pakistan

Instagram page haseeb_writes43

  • Popular Stories
  • Latest Stories

"مجھ سے بچھڑ کر اے مجھے ضبط کے ــــ آداب سکھانے والے توں نے دیکھا ہی نہیں منظر کہ وہ جب بچھڑا تھا۔"

مجھ سے بچھڑ کر اے مجھے ضبط کے  ــــ آداب سکھانے والے
توں نے دیکھا ہی نہیں منظر کہ وہ جب بچھڑا تھا۔

اے مجھے ضبط کے ــــ آداب سکھانے والے
توں نے دیکھا ہی نہیں منظر کہ وہ جب بچھڑا تھا۔

8 Love

"اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔"

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
 وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔#HassebHassan
#Poetry #farazahmedfaraz

7 Love

"محبت کے بعد محبت ممکن نہیں ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے"

محبت کے بعد محبت ممکن نہیں
ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے

محبت کے بعد محبت ممکن نہیں
ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے

7 Love

"بندگی ہم نے چھوڑدی ہے فرازؔ کیا کریں لوگ جب خداہوجائیں۔"

بندگی ہم نے چھوڑدی ہے فرازؔ
 کیا کریں لوگ جب خداہوجائیں۔

#HaseebHassan #Poetry #farazahmedfaraz

6 Love

"Love پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا"

Love پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو
کیونکہ 
عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا

#muhabat

6 Love