Nojoto: Largest Storytelling Platform
suhaimaali3637
  • 507Stories
  • 266Followers
  • 4.7KLove
    293Views

syeda

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*✨رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا*
*✨فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا*
*✨وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ*

*اے ہمارے رب!*

بے شک ہم ایمان لائے، 
پس ہمارے گناہوں کو بخش دے 
اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔

 ✨آمین یا رب العالمین✨

السلام عليكم 
جمعہ مبارک

©syeda

11 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

محسوس* ہو کـــہ آپ 
کسی کو *سمجھ* نہیں 
پا رہے یا *کوئی* آپ کو 
سمجھ *نہیں پا* رہا تو

 *کسی سے شکوہ یا* 
 *شکایت کـــرنے سے* 
 *بہتر ہے ۔ خــود کو* 
 *محدود کرلیں ۔۔۔۔*

سیدہ

©syeda

9 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*عمر کا ضائع ہونا موت سے زیادہ برا ہے کیونکہ موت تمہیں صرف دنیا سے کاٹ دیتی ہے اورعمر کا ضائع ہونا تمہیں آخرت سے کاٹ دیتا ہے...

سیدہ؛؛؛؛

©syeda

7 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*اکـثر    لـــوگ    کہتـے  ہیـں،  ہــم   سـے   غـلـط   بـات  بـرداشـت    نہیـں  ھـوتی-*

*حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے-*

*صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے،*...

سیدہ!!!

©syeda

9 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*جن کو منزلوں کی فکر ہو وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں، اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔*
*فکر آخرت۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!*


سیدہ!!!!

©syeda

8 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*جن رشتوں کو اللہ نے انسان کے سکون کے لیے بنایا ھے آج کل لوگ انہی رشتوں میں چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں اور پھر روتے پھرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ھے.....!!!
سیدہ!!!

©syeda

11 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

*"درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اسے علم نہ ہو"تو پھر وہ آنسو جو تیری آنکھ سے ٹپکا'وہ درد جس نے تیرے دل کو بے کل کیا...کیا اس سب ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے کو اس کی خبر نہیں...بس اطمینان رکھ! اس کے ہاں دیر ہے....اندھیر نہیں..♥️*

سیدہ!!!

شب بخیر زندگی!!!

9 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے..🌹

سیدہ!!!

9 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

زندگی میں مسکرانا بہت ضروری ہوتا ہے۔ خاص طور پر تب، جب مسکرانے کو دل نہ کرے یا پھر کوئی وجہ نہ ہو۔! ایسے وقت کی مسکراہٹ بلیچنگ پاؤڈر سے کم نہیں ہوتی۔ داغ جتنے بھی تلخ کیوں نہ ہوں؛ انہیں ہلکا ضرور کر دیتی ہے۔۔۔۔

سیدہ۔۔۔

8 Love

f5a762471874d90a1482b2ccd0982a7c

syeda

سنو جن جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے...

سیدہ!!!

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile