Azan Ali

Azan Ali Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

I am just sharing my feelings...Don't take it seriously....💖😊... Rajpoot... Not available...😁😁 follow me with love...💖💖😊 insta ._foxer._009

  • Popular Stories
  • Latest Stories

"ﻣﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ____ ﺑﺮﺳﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ 💔🔥 ﮐﮧ ﺟﯽ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﯿﻨﺎ ﺗﮭﺎ!!😊😊"

ﻣﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ____ ﺑﺮﺳﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ 💔🔥


ﮐﮧ ﺟﯽ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﯿﻨﺎ ﺗﮭﺎ!!😊😊

#nojoto Aadarsha singh Kajal Kapoor Jasmine Nain ezzat ezzat Gauri Gupta .....

22 Love

"اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا.... بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔 Azan"

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....

بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
Azan

@Kajal Kapoor @Aadarsha singh @Kanika Girdhari @Harishita Singh @Roshni Jangu
#nojoto #nojotoofficial #nojotoLove

19 Love
2 Share

"قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا، ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕 Azan.."

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕 

Azan..

#nojoto #nojotoLove

19 Love

"‏لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!! میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!! Azan"

‏لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!

میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!
Azan

love..🔥🔥

16 Love
2 Share

"‏بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے..💖 ‏یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تو نے.💔. Azan"

‏بہتر یہی تھا  کہ مر جاتے  یا مار دیتے..💖

‏یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تو نے.💔.


Azan

@Jahangir Iqubal @Anas Arif @ezzat ezzat @Sayaro Bano @Devakee
#Pain #fam #Heart #Broken #Love #dead.💔💔

16 Love