Find the Latest Status about aiskrim kon from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aiskrim kon.
Maha Chudary
Shola Aag ka Pani ki tra behti Pathar sarad hahwao ka jhonka khamoshi Lafzo ka hajoom Main hon Orat.. #kon hon main#
Vikram raja bundela
kon kon pasand karta mujhe btayga koi
Adv Amrender koura
कौन हूं मैं, क्यों अपने को खोजते- खोजते मौन हू मैं , कौन हूं मैं शायद हल्का सा बोझ इस धरती पर या शायद ए अबोझ हूं मैं शायद व्यर्थ बातों से भावो को बनाता या शायद अभोग हूं मैं ,,,,, ©Adv Amrender koura #WoNazar #Koun #kon#Kone
Sufi Abrar Rafi
.کیسا ہوں میں ، کیا ہوں میں, پانی ، آگ ، مٹی ، اور حوا ہوں میں. کہیں ڈھونڈتا ہوں خود کے لئے مسیحا, اور کہیں کسی کے لئے دوا ہوں میں. کہیں بچھڑ گیا ہوں خود کی خودی سے, اور کہیں خود سے جا ملا ہوں میں. تو جن حدوں کو چھو نہ سکا کبھی, ان تمام حدوں سے نکل گیا ہوں میں. جانے کیوں لئے سینکڑو درد پھرتا ہوں، جانے کس لۓ یہاں آیا ہوں میں. کہتا ہوں خود کو ادنی کمتر و حقیر, خود کی نظر میں اک عام انسان ہوں میں. کوئی کہے مجھے دیوانہ ، پاگل ، مغرور خراب, کسی کہ لئے گوھر یک دانہ ہوں میں۔ میں صورت عبداللہ بنا عبد کے۔ رگ رگ میں انلاحق رواں ہوں میں۔ صوفی عبداللہ فقیر ثانی سوز بیدار۔ ©Sufi Abrar Rafi #kon #hon #mein #Drops