Find the Latest Status about abrish from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, abrish.
Voice of StrAnger
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا! کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں، جوان عمری ناپید ہوگی سمے کو بہنے سے کام ہوگا بڑھاپا محو کلام ہوگا ہر ایک چہرے میں راز ہوگا حواس خمسہ کی بدحواسی، بس ایک وحشت کا ساز ہوگا زمیں کے اندر آرام گاہوں میں، سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی! کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور ادھورے ہونگے دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عمری عذاب ہوگی۔ اجنبی زندگی #WorldEnvironmentDay Arzoo Akhtar سحر خان Khushi Abrish imi💕 🍁H1N9ä
Voice of StrAnger
Voice of StrAnger
Gehri BAatein samjny k liye Ghehra hona parta hai Or ghehra hony k liye Ghehri chotein khani parti hain... گہری باتیں سمجھنے کیلئے گہرا ہونا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں... #chai_or_ghehri_soch Khushboo Rani Khushi Abrish 🍁H1N9ä Fari 😍 Arzoo Akhtar Hira
Voice of StrAnger
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺅ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮٔﯼ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺗﻢ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮٔﯼ ﮨﻢ ﻧﺎﻡ ﺗﻢ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ﺑﮭﯿﮍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺅ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺅ۔-- #kabi_tum_b_nazar_aao Khushi Abrish imi💕 🍁H1N9ä .سُمر. Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)