Find the Latest Status about 9-0 happy hour from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Sandip Kumar
तुम्हारी ज़ुल्फ़ों के साये में शाम कर लूंगा, सफर इस उम्र का पल में तमाम कर लूंगा। ©Sandip Kumar ÷@@@@0&%>&9&7'
zawyar wali
وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر مجھے چھوڑ رہا ہے وضاحتیں دے کر سر جھکا دیا میرا تیری بے وفائی نے تجھے شرم نہیں آئی ندامتیں دے کر اس کو لوٹا دئیے دل سمیت وعدے بھی میں کتنا بے چین ہوں یہ امانتیں دے کر ظہور درد میں یہ طور سر کیا کس نے یہ کس نے دکھ کو بہلایا آیتیں دے کر ولی کثرت عشق بھی تعلق بچا نہیں پایا میں اس کو کھو چکا ہوں چاہتیں دے کر شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #6 #7 #8 #9 #0
Devbrat Singhai
फिर कौंधी आवाज आकाश में, कंस भी थर थराया था, सुनकर उस आकाशवाणी को, पापी भी घबराया था। Happy Janmashtami-9