Nojoto: Largest Storytelling Platform

New खत्री maza.com Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about खत्री maza.com from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, खत्री maza.com.

    PopularLatestVideo

Leo Sam

raza.com

read more
PURE ENGLISH ONLINE ACADEMY

REGISTRATION FORM

●Name...............................
●Father Name...................
●Gender.............................
●Contact no......................
●Address...........................
●CNIC no...........................
●Qualification...................
●perminent Address.............
●Guardian contact no..........
●Father CNIC no..................
●Father occupation...........
●one pic 4×4


Contact no:
0310 5780626 raza.com

Leo Sam

raza.com

read more
اب  جو  تیرا  نام   لے  کے  سوتا  ہوں
جلوے خود مری خواب گاہ کو آتے ہیں

تیرے میرے درمیان وہ جو حجاب تھے
اب تیرے تصور کے بعد وہ نہیں آتے ہیں

جنہیں  کھبی  ڈھونڈنے  نکلا  تھا  میں
اب وہ نصیب میرا دروازہ کھٹکھاتے ہیں 

خاک قدم چوم کر لگا لوں آنکھوں سے
تری توجہ سے اب کیا ہی خیال آتے ہیں 

تری اک نگاہ میں ہیں وہ جواب سارے
راہ عشق میں جتنے بھی سوال آتے ہیں

یہ انہی کی نظر عنایت ہے بدیل
اب تو اشعار بھی کمال آتے ہیں

اسد رضا بدیل raza.com

Leo Sam

raza.com

read more
اب شاید آپ کے پاس وہ اختیار نہیں رہا کہ آپ کسی کی زندگی میں دخل دیں۔۔۔ہاں آپ آئے اپنی مرضی سے تھے اور اس وقت ہمارے دل کے دروزے آپ پر کھلے ہوئے تھے اور گئے بھی اپنی مرضی سے ہو دل کا دروازہ توڑ کر۔۔۔تو کیا اب ہر بار مین اپنے دل کو کھلونے کے طور پر پیش کروں گا کہ جب چاہو اس سے کھیلو!! 
نہیں نہیں اب ایسا نہیں ہے اب آپ وہ مقام کھو چکے ہو۔۔۔
خدارہ دوبارہ اس دروازے کو مت کھٹکٹھائیے گا۔۔۔
کیوں کہ بڑی مشکل سے اسے پھر سے جھوڑ کر کھڑا کیا ہے۔۔۔ raza.com

Leo Sam

raza.com

read more
محفل یاراں گر ہو میسر کچھ درد دل سنا ڈالوں
گر اختیار ہو مجھے تیرا نقش دل سے مٹا ڈالوں

تیری یادوں میں جو کٹتی ہیں میری شامیں
عشق سے اپنے میں ان راتوں کو جلا ڈالوں

مدت سے منتظر تھا میں جس کا
وہ خواب زندگی اب  سنا  ڈالوں

کیوں   اب   تک   بے  قرار   پھرتا   ہوں
سوچتا ہوں وہ دوریاں اب مٹا ڈالوں

نہ پا سکوں ، جسے نہ بھلا سکوں بدیل
بتاو یارو کیسے اس غم سے جان چھڑا ڈالوں

اسد رضا بدیل raza.com

खत्री श्रेय अरोरा हिमान्शु

मैंने उन्हें अपना माना अपना समंझ कर

लेकिन वो तो मुझे छोड़ गए पराया कर गए गेर मान कर #खत्री

Leo Sam

raza.com

read more
محفل یاراں گر ہو میسر کچھ درد دل سنا ڈالوں
گر اختیار ہو مجھے تیرا نقش دل سے مٹا ڈالوں

تیری یادوں میں جو کٹتی ہیں میری شامیں
عشق سے اپنے میں ان راتوں کو جلا ڈالوں

مدت سے منتظر تھا میں جس کا
وہ خواب زندگی اب  سنا  ڈالوں

کیوں   اب   تک   بے  قرار   پھرتا   ہوں
سوچتا ہوں وہ دوریاں اب مٹا ڈالوں

نہ پا سکوں ، جسے نہ بھلا سکوں بدیل
بتاو یارو کیسے اس غم سے جان چھڑا ڈالوں

اسد رضا بدیل raza.com
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile