Find the Latest Status about audioshop from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, audioshop.
Dostjan Noor
وہ کمرہ جو پھولوں سے سجایا تھا میں نے اس کمرے میں صدیوں سے کوئی نہیں رہتا ہر رات مجھ سے دن کے قصے سننا میری باتوں پر اب کوئی "اور" نہیں کہتا سویرا ہو تم میں شب ہوں اندھیرا اس اندھیرے کو یہاں کوئی نہیں سہتا تو چھوڑ کر گئی ہے یہاں اکیلے مجھے تو جاتی یہاں سے میں کچھ نہیں کہتا بند ہے کمرہ اور گھر بھی ہے ویران اور اس ویرانے میں اب کوئی نہیں رہتا دوست جان نور Os kamry Mai Abb Koi Ni Rehta.. #UrduPoetry #AudioSoon #Share&#Comment_Please #ThankYou
Shafia Wateen Butt
Garima Taneja