Nojoto: Largest Storytelling Platform

New air vistara Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about air vistara from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, air vistara.

Related Stories

    PopularLatestVideo

CM Chaitanyaa

अँधेरे में जगमगाने को सितारा ही काफी है, 
जो साथ दे उम्र भर वो इशारा ही काफी है !  #yqdidi #yqhindi #sitara #ishara

Gujjar Sahb!

# ap aik sitara hain..

read more
کچھ لوگ ہمارے لئے بہت اہم ہوتے ہیں ..ستاروں کی مانند چمکدار! ہم ہمیشہ ان کو روشن دیکھنا چاہتے ہیں
ستاروں کی بھی ایک دنیا ہوتی ہے نا..ان کے بھی اپنے الجھاوے ہوتے ہیں نا! مگر وہ چمکنا نہیں چھوڑتے ،ہاں! بس روشن دن میں ہمیں نظر نہیں آتے..کیوں کہ وہ چاھتے ہیں کہ ہم سورج کی تپش کا بھی سامنا کریں.....
اور پتہ ہے ہر جگہ اپنی پسند آگے نہیں رکھی جاتی کیوں کہ کچھ جگہوں پر آپکی خوشی کسی اور کی خوشی میں پنہاء ہوتی ہے...
 اور جانتے ہو! کچھ لوگوں پہ ہمیں مان ہوتا ہے..وہ ہمارے لئے اس قدر قابل ادب ہوتے ہیں کہ ان کے آگے نظر بھی نہیں اٹھاتے ہم..اور یہی فخر ہمارہ اساسہ ہوتاہے
سنئے! آپ یہی مان ہیں میرا اور مجھے میرا مان بہت عزیز ہے...کچھ بھی ہونا آپ خود پہ بھروسا رکھنا اور میں آپ کی راہوں کو صاف کرنے میں ہمیشہ ساتھ کھڑا رہوں گا کسی بھی اجر کی امید کے بغیر...
اور میں آخری لمحے تک کسی معجزے کے انتظار میں ان ستاروں پہ نگاہ ٹکائے بیٹھا رہوں گا....  
مگر کبھی ستارے کے ٹوٹنے کی دعا نہیں کروں گا اور نہ سوچنا کہ زمین پہ رہنے والا آپ کو ٹوٹتا دیکھنا چاھے گا....
وہ آپ کو چمکتا دیکھنا چاھتا ہیں...
وہ آنکھیں خیرہ کرنا چاہتا ہے..
وہ دعائے خیر کرتا رہے گا۔ # ap aik sitara hain..

heart_filling_@bhi20

Chand aor sitara...🥰

read more
Aaj Ki Raat kuch khas hai  ky
Chand aur Sitare Ki Mulakat Hai Kya Chand aor sitara...🥰

JAY CREED

krishna mey vistara yadi

read more
mute video

As Rja

Air Track #short #Reels #Air #Knowledge

read more
mute video

Nidhi Kala

#Air #Poetry

read more
Once I asked myself "how to heal my pains?"
Mind replied " Say no to love"
Day by day, minutes by minutes mind built me
With insensibility
And one day i breathed in the dark night
It took me to the oceans of light
Love in the air
Called me again
Unknowingly, unintentionally drove me
To eternity
Two broken hearts could better feel
The dark nights, darker and silent with empty hearts
Trying to fill to infinity
Who says love is infinity
I found brokenness to be infinity
The brokenness that lead me to the path of love
To fall in love agaib
To walk on the same roads
With love in air again #air
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile