Find the Latest Status about alone urdu poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alone urdu poetry.
Sameer Kaul 'Sagar'
بےاثر کھاے ہیں ہمنے خلشِ تیرِ بے پناہ, بس اب تو سب بے اثر سا لگتا ہے. آج کل کچھ کھچے کھچے سے رہتے ہیں, انکے لہجے میں دشمن کا اثر لگتا ہے۔ گھر جلانے میں مہتابِ فلک بھی تھا شریک, اب ہمیں چاندنی راتوں سے بھی ڈر لگتا ہے. تا عمر کا وعدہ، عمرِ مختصر کا ساتھ, ہرفِ دل اب زہرابہِ پیکر لگتا ہے. قتلِ قاصد دیکھا جب ہمنے روبرو, ہر شخص کے خنجر در آستیں ہمیں لگتا ہے. تھے زلفِ خوباں کی نرم چھاؤں میں کبھی 'ساگر', اپنا سایہ بھی اب غیر معتبر لگتا ہے۔ ©Sameer Kaul 'Sagar' #alone #urdu #poetry #love #beasar #sameerkaulsagar #shaayri #ghazal
Zara Ansari
Mujhe qaid kar apni yaadon me Mujhe jazb kar apni saanso me Aesi baatein kiya kar mujhse tu Mai u uljhi rhu teri baaton me ❤️ ©Zara Ansari #alone #urdu #Poetry #Anhoni Rihan Farouqui Arfa sapno ki aawaz ✔️ kiran ke kalam se Noor Chishti
Maria Rao
مجھے معلوم ہے تم بھی جل رہے ہو گے ہجر کی رات کو یونہی تو تلخ نہیں کہا گیا... م اری ہ #alone #Poetry #urdu
کامران صاحب
#OpenPoetry خالی آنکھوں کا اب تم کیا کرو گے ؟؟ کہ ان میں خواب تھے جو مر گئے ہیں #Sad#Urdu#Poetry#Alone
Ashas Chattha
Aik palrra bharen ghulabon say, Dusre mein teri hanssi rakh len! ©Ashas Chattha #Shayari #Poetry #urdu #alone
کامران صاحب
تو نے وہ بھی جلا ڈالا کیا ؟؟ جو آخری پھول تھا نشانی کا #sad#urdu#poetry#alone#nojotourdu
کامران صاحب
حشر میں یہ ہی نا لے ڈوبیں تجھ کو بس یہی سوچ کے پی جاتا ہوں آنسو اپنے #sad#urdu#poetry#alone#nojotourdu
کامران صاحب
دکھ دیتے ہوئے نہیں سوچا نا ؟؟ میری آنکھوں نے کیا بگاڑا تھا ؟؟ #sad#urdu#poetry#alone#nojotourdu