Find the Latest Status about all by the bass from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, all by the bass.
Shaukat Alee
تیرا عشق ہی ہے کافی مجھ کو علی ہے کافی کہ میرے درد کا شافی ہے وہ علی ہے کافی ڈوبے جو کوئی تو علی ہی کنارہ علی مولا بس علی مولا قبر میں میری تو عجیب ہے منظر میرا گَلہ ہے اور میرا ہی خنجر دل کا سکون تو ہے اور آنکھوں کا تارا علی مولا بس علی مولا ©Shaukat Alee #Ali Maula Bass Ali maula #bestfrnds
Shaukat Alee
یہ بُوئے علی کی ہر مست ادا ہے ہوا بھی عجیب ہے اور سماں بھی ہر اک نبی نے ہے یہی پُکارا علی مولا بس علی مولا یہ بولے ابوزر قمبر سے جب علی ہی وظیفہ ہے اور علی رہبر مرحم زخم کا بن کے ہے آیا علی مولا بس علی مولا ©Shaukat Alee Ali (as) maula bass Ali (as) maula