Find the Latest Status about siraa from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, siraa.
AADITYA SINGH
Tab hi to thhokare lagni shuru hui.... ©AADITYA SINGH #Siraadityasingh #siraadityasinghofficials
AADITYA SINGH
waqt ne chup rahna sikha diya chup rahne par ghata thha par samaye ne uss chhote ghaate se badaa nuksan bacha diya... yaar life kharab ho jaati agar wo chhod kar naa jaati to... ©AADITYA SINGH #Siraadityasingh #siraadityasinghofficials #Truthoflife💞A
#Siraadityasingh #siraadityasinghofficials Truthoflife💞A
read moreSairaat Paints
Dr fixit Roofcoat painting Damp solution Chad best #siraatpaints Siraat paints contact number - 9635187697 #Knowledge
read moreAbijot Sandhu Pusu
☝ਲੰਬੀਆ ਉਮਰਾਂ ਬਖਸ਼ੀ 🙏ਉਹਨਾਂ ਨੂੰ ਜਿਹਨਾਂ ਦੇ ❤ਦਿਲਾਂ ਵਿੱਚ ਧੜਕਦੇ 😍ਆ... 👉ਉਹ ਵੀ ਜਿਉਦੇਂ 👍ਰਹਿਣ ਰੱਬਾ 🙏ਜਿਹਨਾਂ ਦੀਆ 👀ਅੱਖਾਂ ਵਿੱਚ ਰੜਕਦੇ ਆ... siraaaa
siraaaa
read moreصراط
وہ تو موجود تھا جا بجا ان مٹ سوالوں کیطرح تو نے ڈھونڈا ہی نہیں اسے چاہنے والوں کیطرح دل کی رہ گزر میں اب چراغ رفتہ رفتہ جل رہے ہیں آ بسا ہے وہ مجھ میں یوں پرنور اجالوں کیطرح اسکے کلام کی تاثیر میں کچھ ایسی بات ہے کہ انساں پا لیتا ہے رازِ ہستی، بن کے خوش کن خیالوں کیطرح #SiraatWords
صراط
اس نے خواب سے حقیقت کا سفر پل میں طے کیا تھا وہ جانتی تھی ناتمام خوابوں کی خلش کتنی اذیت دیتی ہے ۔۔۔ اسی لیے اس نے جینے کا ہنر سیکھ لیا تھا۔۔۔ وہ جان چکی تھی کہ دوسروں کے چھوٹے چھوٹے خوابوں کی تکمیل میں ہی روح کا قرار مضمر ہے۔۔۔۔ ہاں! اب وہ خواب دیکھتی نہیں بلکہ۔۔۔ خوابوں کو جیتی تھی!! #SiraatWords
صراط
مجھ کو گلا نہیں آسماں سے اب کوئی رہا کہ سانپ تو میری ہی آستیں سے نکلے ہیں اندھے اعتبار کا نتیجہ ہیں یہ سزا کے نشتر تیر جتنے لگے دوست کی کمیں سے نکلے ہیں #SiraatsWords
صراط
اس نے اللّٰہ سے بےوفائی کی تھی اسی لیے لمحہ لمحہ ملتی موت اسے پشیمانی اور ندامت کے گھاؤ لگا رہی تھی۔۔۔ انسان ہر کسی کو فریب دے کر فرار حاصل کر سکتا مگر ۔۔ اللّٰہ ۔۔ اللّٰہ سے بچ کے نہیں بھاگ سکتا وہ ہر جا موجود ہے۔۔ اس کی حدود سے ٹکراو گے تو پاش پاش ہو جاؤ گے۔۔ ۔اسے تسلیم کر لو ۔۔ وہ تمھیں ایسا عروج عطا کرے گا ۔۔ جو قیاس و گماں سے بھی بالا ہو گا! #SiraatsWords
صراط
زندگی کی حقیقت موت میں مضمر ہے۔۔۔ موت کیطرف بڑھتا ہر قدم زندگی کی حقیقت عیاں کرتا ہے۔۔۔ مگر افسوس! زیست کا مسافر رنگ و سرور کی محفلوں میں مگن موت کی سرگوشیاں سننے سے قاصر ہے!! #SiraatsWords #SiraatsWords