Find the Latest Status about arfeen khan net worth from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, arfeen khan net worth.
Varun Vij
Your courage defines the path of life for you and not the people you let in your network! Your network shall define your net worth!
Irfan Sahu
اب بھی ہوا کی بیٹی خود کو پاک سمجھتی ہے اجاڑ کے ہزاروں گھر مرد کو ناپاک سمجھتی کیا اتنا گر چکا ہے معیار انصاف .. کیا ہے جواب ¿ محبت رچاکر کر اپنا گرفتار سمجھتی ہے دل روند کر .. خدا کی آڑ میں چھپنا کیا جائز ہے ہو مکافات عمل تو آدم کو قصوروار سمجھتی ہے کھیل جائیں ہوس کے پجاری تو کیا سب برابر ہرماہ کے لاڈلے کو کیوں اغیار سمجھتی ہے ہر دور میں ہوا ہے مرد بد نام کیوں آخر ¿ بےوجہ ہی جہنم کا ٹھیکیدار سمجھتی ہے @arfeen
Irfan Sahu
سوال جواب کا سلسلہ کچھ ایسا ہوا کسی کا یار ہوا کسی کا پیسا ہوا ہم ہارے ہوئے تھے بازیاں اس قدر ہمارا حال بھی ہمارے حال جیسا ہوا وہ مضمون تیار ہی نہ تھا کبھی مجمع پکارتا رہا امتحاں کیسا ہوا ضرب ان کی باتوں کی لگی اس قدر ہاتھ میں کاسہ پر سفر تمام پیاسا ہوا سدا آباد رہیں میرا آنگن اجاڑنے والے امید بر آئی کچھ انتقال ویسا ہوا #arfeen
Ankur Rawat