Find the Latest Status about aakasha kottayile sultan from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aakasha kottayile sultan.
Areeba Malik
آج دیار میں ظلم ہورہا ہے اور ہمارا درینہ دید نہ شنید کا رویہ ہی ہمارے ربط اور رتبہ دان محبت کی وجہ رحلت ہے sultan
Areeba Malik
آج ملک میں تنگی ترشی کا سماں صرف اس لیے ہے کہ ہم جم غفیر جھلر لوگ کنویں میں ہیں پھر بھی حسب معمول ہم حکمت جنبش کا استعمال نہیں کرتے ہیں sultan
Areeba Malik
खूबसूरत दिल حوصلہ شکنی معاشرے کے یقین پر یورش ہے جو بہ ہزار جتن کے باوجود معاشرے کو مائی سیلف ہیچ قابل نفرین اور نیچ سمجھنے پر مجبور کرتی ہے ہمیں معاشرے کی نگہداشت کرنی ہے اس لیے اس رویے کو بدلنا ہوگا sultan
Areeba Malik
جب رہرو کا مدعا سکون کے بجائے پیسہ ہو پھر کماحقہ قلب مطمئنہ اس کے نصیب میں نہیں ہوتا sultan