Find the Latest Status about attention mp3 download from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, attention mp3 download.
Mohd Sameer
K C S Dulo
Vipan Kumar
music tone
ringtone new viral ©Vikas_editiz.1 ringtone new hindi ringtone best mp3 mobile ringtone download link
YASH OFFICIAL
J S T C
دوسروں کو چیزیں, بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کا تحفہ دیں! اُن سے اُن کے بارے میں بات کریں اُن کی باتیں توجہ سے سنیں انھیں معافی کا تحفہ دیں کئی سالوں سے اپنے اندر سنبھال کر رکھی اُن کی غلطی کو دل سے معاف کر دیں دل کی صفائی سے نہ صرف اُسے بلکہ اُس سے جڑے سب دلوں کو سکون ملتا ہے اسی طرح اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ تحفے میں کیا چاہیے؟ تو کہیں، میں جیسا ہوں مجھے ویسا ہی قبول کر لیجئے یہ آپ کی طرف سے میرے لئے بہترین تحفہ ہو گا سکھی رہئیے دوسروں میں سکھ بانٹ کر ©J S T C attention attention....