Find the Latest Status about aurangzeb story from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aurangzeb story.
Md Aurangzeb
#WorldHealthDay Aap ko maine nigahon main basa rakha hai. Aaina chhoriye aaine main kiya rakha hai. Jiske Saaye main kayi waade kiye thhe tune. maine us ped ki shakhon ko hara rakha hai. ©Md Aurangzeb Md Aurangzeb
Aurangzeb Khan
"दूर रहकर भी मेरे पास हो तुम जिसे हर पल महसूस करु वो एहसास हो तुम" "मेरे हर उम्मीदों के लिए एक आस हो तुम जो कभी ना टूट सके वही विश्वास हो तुम" "मैं तो एक छोटा सा सितारा हूं तुम्हारे कहकशा का मेरे हमदम" "जिसके दामन में समा जाएं बेशुमार सितारे जो कहकशां को भी पनाह दे दे वही आकाश हो तुम" ©Aurangzeb Khan #Roshan&Aurangzeb #lunar
mirza rahil azmi
ورنگ زیب عالمگیرؒ اور ٹیپو سلطان سے دستبردار ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے* ہمیں تو افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کی تاریخ کو بیان مت کریے، ان کا نام مت لیجیے کیونکہ اب ان سے بھی ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے، کیا حماقت ہے یہ؟ انہی ہندوتوا جذبات کا حوالہ دے کر بابری مسجد ہم سے چھینی گئی، گائے ذبیحہ ہم نے ترک کیا انہی ہندوانہ جذبات کے احترام میں، اورنگ آباد کا نام سمبھاجی نگر کیا گیا، اکثریتی جذبات کےنام پر لیکن ایکناتھ شندے کو ابھی چین نہیں آیا ہے مہاراشٹر کے احمدنگر کا بھی نام بدلنے کا اعلان کردیا دوسری طرف دیکھا جائے تو ہندوتوا کارکنوں کے اب مطالبے یہ ہورہے ہیں کہ ہم اذان نہ دیں، نماز نہ پڑھیں، مسجدیں نہ بنائیں مدارس قائم۔نہ کریں، اپنے سلاطین و فاتحین کی تاریخ کو بھول جائیں، یہ کوئی مذہبی جذبات نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری دیکھنے کی فاشسٹ ہندوتوا پیاس ہے! اس لیے مسلمانوں کو اب واضح کردینا چاہیے کہ ٹیپو سلطان اور اورنگ زیب عالمگیرؒ سے دستبردار ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے_ ✍ مرزا راحیل آعظمی ©mirza rahil azmi #Auranzeb #Tipusultan
pari yadav