Find the Latest Status about arsalan biryani mumbai from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, arsalan biryani mumbai.
Malik Arslan Ashraf
چاہت دید میں یاد ہجر بےتاب گزرتی ہے آنکھ یوں نم زباں لاجواب گزرتی ہے انڈھیلے جا رہا ہے کوئی تو یہ پانی ویسے تو نہیں کشتی تہہ آب گزرتی ہے چرچے عام نہ ہو جائیں تیرے اور میرے کیوں اپنے سنگ لیئے اخباب گزرتی ہے زخمی ہے جگر پاؤں پہ بھی ہیں چھالے دل جاناں پہ دستک اک خواب گزرتی ہے ممکن ہے ارسل میری تربت پہ ڈال دیں میرے صحن سے لیئے جو گلاب گزرتی ہے Malik Arslan (Arsal)
Prosenjit Das
Prosenjit Das
Boomer Daddy Vlogs