Find the Latest Status about abu jan poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, abu jan poetry.
Naeem G
*"ماں" ایک ایسا بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں .* *اور* *"والد"* *ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش کرتے ھیــــں..!!!*🌹 Love You Ami Jan Abu Jan
Malik Arslan Mehrban
ہاں! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔ جب کوئی بابا اپنے بچوں کو گلے لگاتے ہیں۔۔۔ ہاں میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔ جب کوئی بابا اپنے بچوں کا ماتھا چوم کے کہتے ہیں "میں ہوں نا!" ہاں! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔ جب رات کو تھک کر آپکا سینہ ڈھونڈتی ہوں۔۔۔ ہاں میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں۔۔۔ جب میرے اردگرد بچے اپنے "بابا" کو پکارتے ہیں۔۔۔🥺💔 Miss you so much baba jan😭 ©Malik Arslan Mehrban I miss you Abu jan
sania writes
میں نے سبھی چاھتوں کی کتابوں کو پھاڑ کر صرف کاغذ پر لفظ بابا رھنے دیا #father #abu #saniawrites #poetry