Find the Latest Status about asme from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, asme.
Asmat sahil
is baarish se keh do meray aagan mai na barse..isey dekh kar muje koi shidat se yaad ata hain....... #asmee
Asmar Azmi
سوال: یہ هے کہ محبتیں کیسے سیکھیں؟؟؟ ... جواب: یہ ہے کہ بچوں سے رابطہ کیجئیے .. #Asmer
Asmar Azmi
ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیـں ہوتا ... جتنا اٌس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اٌسکی محبت کا ٹھہر جانا اَذیت دیتا ہے ......!!! #Asmer
Asmar Azmi
کبھی یہ گماں کہ وہ میرا فقط میرا ہے کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیـــــــــں کبھی یہ دعا کہ ملیں خوشیاں اسے سارے جہاں کی کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میرے بنا تو نہیـــــــــں کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اس کا کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے ملا تو نہیـــــــــں کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جائے اس کو کبھی یہ وسوسہ کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیـــــــــں ©Asmar Azmi #asmer