Find the Latest Status about azad kar diya humne us panchi ko from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, azad kar diya humne us panchi ko.
Dr.Shorat Asgar ali sayyad
عشق میں ہائے کیا اپنا حال کر دیا ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے خود کو جدا کر دیا ہم نے جو وفا کی حقیقت کو جانتے ہی نہ تھے یارو اُس بے وفا کو ہی راز دارے وفا کر دیا ہم نے کیا پتا شاید نا اہلی ہماری ہی تھی اُس سنگے دل کو جو محبت کا خدا کر دیا ہم نے اب خونِ جگر بہہ رہا ہے مگر تڑپتے بھی نہیں ہائے کتنا دل کو دل سے رسوا کر دیا ہم نے اب اُن کے سامنے ہونے پر بھی ہم خاموش ہے آئے نظر جا تجھے نظروں سے جدا کر دیا ہم نے وہ سمجھتے تھے شہرت حسن کے خالق ہے مگر اُس انا کو اپنے دل کی تپش سے گردے راہ کر دیا ہم نے سید شہرت اصغر علی Ishq Me Hai Kya Apna Haal kar diya Humne Khud apne aap ko Khud Se Juda kar diya Humne #