Find the Latest Status about areesha khan from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, areesha khan.
$häh ßäßä
بات نا کیجیے انکے وعدوں کی میں خود شرمندہ ہوں اعتبار کر کے Ayesha khan
$häh ßäßä
صرف ہم ہی ہیں__ اُس کے دِل مِیں لے ڈوبی ہمیں__ یہ غلط فہمییاں Ayesha khan
$häh ßäßä
اک جھلک دیکھنا اب کافی نہیں !!! تو مجھے، روبرو، ہو بہو، جابجا چاہئیے... Ayesha khan
$häh ßäßä
گریہ ِہجر بھی کریں ، مُنکرِ الفت بھی رہیں ڈھونگ ایسے بھی نہیں ہم سے رچائے جاتے Ayesha khan
$häh ßäßä
ہمیں انتظار کے ہینگر میں پرو کر تم وہیں رہ گئے کسی اور کے ہو کر Ayesha khan
$häh ßäßä
پہلے لگتا تھا کہ تم ہی دنیا ہو اب یہ لگتا ہے کہ تم بھی دنیا ہو۔ Ayesha khan