Find the Latest Status about anjiyografi nedir from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, anjiyografi nedir.
Nadir Khan Dotani
Together and Forever جن کےملتے ہی دل کو خوشی مل جاۓ وہ لوگ کیوں زندگی میں کم ملا کرتے ہیں #Nadir
Hafiz Nadir Ali
The greatest pleasure in life is doing what people say you can't do. Nadir
Nadir Khan Dotani
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....! مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤ #nadir
Nadir Khan Dotani
تیری خواہش کرلی تو کون سا گناه کر لیا لوگ تو عبادت میں پوری کائنات مانگ لیتے ہیں #Nadir
Nadir Khan Dotani
دل خوبصورت ہونا چاہیے خوبصورت تو کاغذ کی پھول بھی ہوتے ہیں لیکن خوشبو نہیں دیتے nadir
Nadir Khan Dotani
Hope بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے #nadir
Nadir Khan Dotani
اس دن کو بھی ہم یاد رکھے گے کیوں کے یہ دن ہمارے لئے قیمتی ہے اس دن میں نے حقیقت دیکھی ہے اپنے آپ کو خود سے جدا ہوتے دیکھا ہے #Nadir
Nadir Khan Dotani
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟ #Nadir