Find the Latest Status about as creations 170 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Usama Soomro
آرزو میری خداوندہ , محبوب میرا گلاب ہو غنچوں میں اسکی تازگی , برستا اس پر شباب ہو 🖋اسامہ سومرو AS creations
Usama Soomro
چمن میں ہر طرف بکھری ہے میری داستاں گلچیں تم جتنا ہی سمیٹو گے وہ اتنی منتشر ہوگئی AS creations
Usama Soomro
تیری یادوں کا یہ موسم بہت ہی یار سہانا ہے تم بارش بن کے برس جاؤ مجھے اس میں نہانا ہے اندھیرا ہی اندھیرا تھا تو بن کر یار چراغ آئی مہک اٹھا جو بن کر زندگی کا تو سراغ آئی میں تھا مایوس جینے سے تم آئی تو ملا جیون اور کیا ہی خوب ہو گا گر لے آؤ ساتھ اک سو کن میری یہ بات سن کر یار کیوں ہوتی ہے تو مدہم نہ بھولوں گا کبھی احسان یے تیراارے جانم بقلم:اسامہ سومرو AS creations
Usama Soomro
Alone اکیلے نا چلیے محبت کی راہ میں کئی مشکل مقا م آئیں گے جناب ہمیں ساتھ لیے چلیے ہم سفر بنائے شاید لڑکھڑاتے قدم سنبھل جائیں میرےہوتے AS creations
Usama Soomro
اب تنہا بھی نہ رھا جائے گا بنا مال و زر کے دلربا بھی نہ آئے گا زمانہ یوں ہی رلائے گا ہر دن درد بڑھائے گا گھائو ایسا لگائے گا کہ ادھم دنیا سے چلا جائے گا AS creations
Usama Soomro
نہ راستوں کی دوریاں نہ رشتے میں دوریاں پہر نہ ملنے کی کیا مجبوریاں AS creations