Nojoto: Largest Storytelling Platform

New kashmir shayari urdu Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about kashmir shayari urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

    LatestPopularVideo

Faheem Iqbal


Tujhe  tera  rutbaa  dilaa  kar  rahenge
Tujhe paak  phirse  bana  kar  rahenge
Zaraa sabr tu rakh ley aye meri dharti
Tujhe zalimoon se churra kar rehenge
 #kashmir #oppression #justice #shayari #urdu

Mohit Gupta

#specialone #kashmir #urdu LO√€

read more

Razi

Meharpreet Singh

#kashmir #heavenonearth Nojoto Urdu

read more
آؤ سناؤ ایک قصہ پرانا۔
 ایک وادی ایسی بھی جس کے ذرے ذرے میں دکھتا خُدا کا افسانہ۔
یوں نہ کہہ دیا کسی نے" اگر فردوس بروئے زمیں است، ہمی استو ہمی استو ہمی است"۔

پھر ہواوں نے رخ کچھ ایسا بدلہ۔
ہر ایک ذرہ خون میں بدلہ۔
جہلم میں خون بہتا نظر آیا ۔
تو کہیں خُدا کا کہر نظر آیا۔

اب یہی دعا ہے خُدا سے میری
بھر دے امن امان سے وادی کی جھولی۔
پھر سے خوشحال نظر آئے یہ وادی میری۔
یہی دعا ہے اب خُدا سے میری۔ #kashmir #heavenonearth  Nojoto Urdu

Ibn Ali

Kalaam rahi

" فرمان"
ہمارے ساتھ رہو گے تو اماں میں رہو گے
مخالفت میں اُترو گے تو زنده کہاں بچو گے
حالت صحرا سے کیا تم واقف نہیں ہو
یہ صحرا کل شہر تھا جہاں تم کھڑے ہو
اپنی لغت کے سب الفاظ بدل دو ہمارے لیے
یہی اچھا ہوگا سننے والو تمہارے لیے
سو ہماری باتیں سن لو، مان لو
اگر نہیں تو پھر تمارا جانے کیا انجام ہو
جو ظالم کا فرمان پڑھنے لگے لوگ زمانے میں
کچھ تو چپ ہوگئے کچھ کو مزا لگا ٹکرانے میں

©Kalaam rahi #poem #Shayari #kashmir #Media #Trending #viral #Life #yqbaba #yqdidi #urdu

Kalaam rahi

قلم ظالم کے مطابق چل رہا ہے
پھر مخالفت میں بچا کیا ہے

©Kalaam rahi #Likho #viral #Shayari #kashmir #Life #Poetry #Trending #yqbaba #yqdidi #urdu

Kalaam rahi

خير ! ابھی بلند ہے حاکم کا اقبال
مگر وقت نے بدلا ہے سب کا حال
چلتا جائے ظالم اپنی سی کوئی چال
دیکھنا یہ ہے کس کی سوچ رہے گی بحال
چلو آغاز کرو کسی نئی تحریک کا
دور فرقت بھی چاہتا ہے اب وصال

©Kalaam rahi #poem #Shayari #kashmir #yqbaba #story #Trending #viral #Life #urdu #Shayar

کامران صاحب

اشک اب تھک چکے ہیں او جاناں 
ضبط کشمیر سے منگاتا ہوں #Sad#Poetry#Alone#Nojoto#Urdu#Kashmir

Iyssar Bin Yaseen

چلنے کو ہیں راہیں کھلی کتنی ہی !
اتنے اوبے ہیں زمانے سے کہ گھر جاتے ہیں
کیوں ,کون بات پر قائم رهتا اپنی وہاں
مفلسی اتنی کہ  فسانے بھی مکر جاتے ہیں
کاسایے درویش ہے عہد قاصد کو!
یوں بھی گزرتی ہے کہ آدم گزر جاتے ہیں
سبب ،اسباب رہنے دو،هزار قامتین ان کہی!
وہ قصے سنا نے جاتے ہیں  ٹھہر جائے ہیں
ہزار پردوں کے لحاف میں سجی بلبلیں
رازِ حیات راتوں سے لیے سحر جاتے ہیں 
منزیلیں کب بدل دی گئیں،سفر میں ہی 
کہاں سے آگایے راستے جو شہر جاتے ہیں 
بد گمانی کو نہیں چھوڑتے خاموشی پر
دل ہی تو ہیں صاحب آخر بھر جاتے ہیں

©Iyssar Bin Yaseen #urdu 
#Nojoto #kashmir #islam #peace #writer
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile