Find the Latest Status about tsg ritik from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, tsg ritik.
व@हिD️
زندگی میں جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!! اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!! لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!! پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!! ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ... ©व@हिD️ #Butterfly mirrorsouls_sqsh Eshayar कथायति Debayan Ghosh Aj stories Ajay Sharma h m alam s Faraz Khan Parul Sharma Aj stories Arzooo Priy
#Butterfly mirrorsouls_sqsh Eshayar कथायति Debayan Ghosh Aj stories Ajay Sharma h m alam s Faraz Khan Parul Sharma Aj stories Arzooo Priy
read more